سرّالخلافة — Page 49
سر الخلافة ۴۹ اردو تر جمه ففي ذلك الأوان جُعِل أبو بكر ایسے ( نازک) وقت میں (حضرت) ابوبکر رضی الله عنه حاكم الزمان اللہ عنہ حاکم وقت اور ( حضرت ) خاتم النبین کے وخليفة خاتم النبيين۔فغلب خلیفہ بنائے گئے۔منافقوں ، کافروں اور مرتدوں عليه هم وغم من أطوار رآها، کے جن رویوں اور طور طریقوں کا آپ نے مشاہدہ و من آثار شاهدها في المنافقین کیا ان سے آپ ہم و غم میں ڈوب گئے آپ اس والكافرين والمرتدين، وكان طرح روتے جیسے ساون کی جھڑی لگی ہو اور آپ یبکی کمرابيع الربیع و تجری کے آنسو چشمہ رواں کی طرح بہنے لگتے اور آپ عبراته كالينابيع، ويسأل الله (رضی اللہ عنہ) (اپنے) اللہ سے اسلام اور خير الإسلام والمسلمين۔مسلمانوں کی خیر کی دعا مانگتے۔(حضرت) عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ۱۲ عن عائشة رضى ا الله عنها قالت لما جعل أبي خليفة وفوّض ہے۔آپ فرماتی ہیں کہ جب میرے والد خلیفہ الله إليه الإمارة، فرأى بمجرد بنائے گئے اور اللہ نے انہیں امارت تفویض الاستخلاف تموج الفتن من كل فرمائی تو خلافت کے آغاز ہی میں آپ نے ہر الأطراف، ومور المتنبين طرف سے فتنوں کو موجزن اور جھوٹے مدعیان الكاذبين، وبغاوة المرتدین نبوت کی سرگرمیوں اور منافق مرتدوں کی المنافقين۔فصبّت عليه مصائب بغاوت کو دیکھا اور آپ پر اتنے مصائب ٹوٹے لو صبت على الجبال لا نهدت کہ اگر وہ پہاڑوں پر ٹوٹتے تو وہ پیوست زمین وسقطت وانكسرت فی الحال ہو جاتے اور فوڑا گر کر ریزہ ریزہ ہو جاتے ولكنه أعطى صبرا كالمرسلین، لیکن آپ کو رسولوں جیسا صبر عطا کیا گیا۔ی جاء نصر الله وقتل یہاں تک کہ اللہ کی نصرت آن پہنچی اور المتنبئون وأُهلك المرتدون، جھوٹے نبی قتل اور مرتد ہلاک کر دیئے گئے۔