سرّالخلافة — Page 46
سر الخلافة ۴۶ اردو ترجمہ قال الله عزّ وجلّ في كتابه اللہ عزوجل نے اپنی کتاب مبین ( قرآن کریم ) میں فرمایا ہے۔المبين۔وَعَدَ اللَّهُ الَّذِيْنَ أَمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الصّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ۔قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا۔وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذُلِكَ فَأُولَيْكَ هُمُ الْفَسِقُوْنَ۔وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَأَطِيعُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۔لَا تَحْسَبَنَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ - لَا تَحْسَبَنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولَيكَ هُمُ الْفُسِقُوْنَ - وَمَأْوِيهُمُ النَّارُ۔وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ۔وَمَأوبهُمُ النَّارُ - وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ هذا ما بشّر ربنا للمؤمنين، مومنوں کے لئے ہمارے رب نے یہ بشارتیں وأخبر عن علامات المستخلفین دی ہیں اور خلفاء کی علامات بتائی ہیں۔تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا اور اُن کے لئے اُن کے دین کو ، جو اُس نے اُن کے لئے پسند کیا ، ضرور تمکنت عطا کرے گا اور اُن کی خوف کی حالت کے بعد ضرور اُنہیں امن کی حالت میں بدل دے گا۔وہ میری عبادت کریں گے۔میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔اور جو اُس کے بعد بھی ناشکری کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو نافرمان ہیں۔اور نماز کو قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔ہر گز گمان نہ کر کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ (مومنوں کو ) زمین میں بے بس کرتے پھریں گے جبکہ ان کا ٹھکانا آگ ہے اور بہت ہی پُر اٹھکانا ہے۔(النور: ۵۶تا۵۸)