سرّالخلافة — Page 45
سر الخلافة ۴۵ اردو ترجمه وتبع روايات لا دليل على تنزهها اور ایسی روایات کی پیروی کی جن کے جھوٹ سے من المين، فقد ضل ضلالا مبینا، پاک ہونے کی کوئی دلیل نہ تھی تو وہ کھلی کھلی گمراہی میں وسيصطلى لظی حسرتین، ویریه الله پڑ گیا۔اور وہ ضرور دوحسرتوں کے شعلوں میں جلے گا أنه كان على خطاء مبین۔فالحاصل اور اللہ اسے دکھا دے گا کہ وہ واضح غلطی پر تھا۔پس أن الأمن في اتباع القرآن والتباب حاصل کلام یہ کہ تمام تر امن و آشتی قرآن کی اتباع كل التباب في ترك الفرقان۔ولا میں اور تمام تر تباہی فرقان (حمید) کے چھوڑنے میں مصيبة كمصيبة الإعراض عن ہے۔اور اہل بصیرت کے نزدیک کتاب اللہ سے كتاب الـلـه عند ذوى العينين اعراض کی مصیبت جیسی کوئی اور مصیبت نہیں اس لئے فاذكروا عظمة هذا الرزء و إن اس مصیبت کی سنگینی کو یاد رکھو۔اگر چہ (امام) حسین جل لديكم رزءُ الحسين، وكونوا کی مصیبت تمہارے نزدیک بڑی ہے۔اے غافلوں طلاب الحق يا معشر الغافلين۔کے گروہ ! حق کے طلب گار بن جاؤ۔والآن نذكر الآيات الكريمة اب ہم خلافت صدیق (اکبر ) پر آیات والحجج العظيمة على خلافة کریمہ اور عظیم دلائل کا ذکر کرتے ہیں الصديق لنريك ثبوته على وجه تا کہ ہم تحقیق کی رو سے تمہیں اس کا ثبوت التحقيق، فإن طريق الارتياب پیش کریں کیونکہ شک کی راہ عذاب کا ایک قطعة من العذاب، ومن تبع ٹکڑا ہے اور جو شخص شبہات کے پیچھے چلتا الشبهات فأوقع نفسه في ہے وہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالتا ہے۔المهلكات، وأما قطع الخصومات اور جھگڑے تو صرف یقینی باتوں سے ہی فلا يكون إلا بالیقینات، فاسمع چکائے جاتے ہیں۔اس لئے میری سنو اور منى ولا تبعد عنى، وأدعو الله مجھ سے دور نہ رہو اور میں اللہ سے دعا کرتا أن يجعلك من المتبصرين ہوں کہ وہ تمہیں صاحب بصیرت بنائے۔