سرّالخلافة — Page 38
سر الخلافة ۳۸ اردو ترجمه۔وأحب الاعتساف، وسلك اور زیادتی سے پیار کیا اور ظالموں کی راہ اختیار مسلك الظالمين۔إن الذين تركوا کی۔یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اللہ اور اس کے أوطانهم وخلانهم وأموالهم رسول کی خاطر اپنے وطن، عزیز دوست اور مال و ހނ وأثقالهم لله ورسوله، وأوذوا من متاع چھوڑے اور جنہیں کفا ر کی طرف الكفار وأُخرجوا من أيدى الأشرار، اذیتیں دی گئیں اور جو شر پسندوں کے ہاتھوں فصبروا كالأخيار والأبرار ، بے گھر ہوئے مگر ( پھر بھی ) انہوں نے اچھے اور نیک واستخلفوا فما أترعوا بيوتهم من لوگوں كى طرح صبر کیا۔اور وہ خلیفہ بنائے گئے الفضة والعين، وما جعلوا أبنائهم تو انہوں نے (پھر بھی ) گھروں کو سیم وزر سے نہ وبناتهم ورثاء الذهب واللجين، بھرا۔اور نہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو سونے اور بل ردّوا كل ما حصل إلى بيت چاندی کا وارث بنایا بلکہ جو کچھ حاصل ہوا وہ بیت المال، وما جعلوا أبناء هم خلفاء هم المال کو دے دیا۔اور انہوں نے دنیا داروں اور كأبناء الدنيا وأهل الضلال، وعاشوا گمراہوں کی طرح اپنے بیٹوں کو اپنا خلیفہ نہیں في هذه الدنيا في لباس الفقر بنایا۔انہوں نے اس دنیا میں زندگی فقر اور تنگ دستی والخصاصة، وما مالوا إلى التنعم كى حالت ميں بسر کی۔اور وہ امراء اور رؤساء کی كذوى الإمرة والرئاسة۔أيظن طرح ناز و نعمت کی طرف مائل نہ ہوئے۔کیا فيهم أنهم كانوا ينهبون أموال ان کے بارے میں یہ خیال کیا جاسکتا ہے کہ وہ الناس بالتطاولات ويميلون إلى از راه تعدی لوگوں کے اموال چھیننے والے تھے اور الغصب والنهب والغارات؟ حق چھینے ،لوٹ مار کرنے اور غارت گری کی أكان هذا أثر صحبة رسول الله طرف میلان رکھنے والے تھے۔کیا سرور کائنات الكائنات وقد حمد هم الله رسول اللہ ﷺ کی صحبت قدسیہ کا یہ اثر تھا؟ حالانکہ وأثنى عليهم رب المخلوقات ؟ اللہ تمام کائنات کے رب نے ان کی حمد وثناء کی۔خير