سرّالخلافة — Page 31
سر الخلافة ۳۱ اردو ترجمہ والله إنهم كانوا من المغفورين بخدا وہ سب بخشے ہوئے لوگ تھے۔قرآن ان والقرآن يحمدهم ويُثنى عليهم کی مدح و ثنا کرتا اور انہیں ایسی جنتوں کی بشارت و يبشرهم بجنات تجری من دیتا ہے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں اور تحتها الأنهار، ويقول إنهم فرماتا ہے کہ وہ اَصْحَابُ اليَمِين اور سال سابقین اور أصحاب اليمين والسابقون اخیار و ابرار ہیں۔اور بھلے ہیں وہ انہیں برکتوں بھرا والأخيار والأبرار ، ويسلّم سلام پیش کرتا اور اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ وہ بسلام البركات عليهم مقبولوں میں سے تھے۔اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ۔اس ويشهد أنهم كانوا من ایسے لوگ تھے جنہوں نے اسلام کی خاطر تمام المقبولين۔ولا شك أنهم قوم محبتوں کو ٹھکرا دیا۔اور خیر الا نام کی محبت کی خاطر أدحضـوا الـمـودات للإسلام اپنی قوم سے دشمنی مول لی اور علام الغيوب خدا وعادوا القوم لمحبة خير الأنام کی رضا کی خاطر خطرات میں گھس گئے۔قرآن واقتحموا الأخطار لمرضاة اس امر کی گواہی دیتا ہے کہ انہوں نے اپنے مولیٰ کو الرب العلام، والقرآن يشهد مقدم رکھا، اس کی کتاب (قرآن) کی انتہائی أنهم آثروا مولاهم وأكرموا عزت کی اور وہ اپنے رب کی خاطر بحالت سجود و كتابه إكرامًا، وكانوا يبيتون قيام راتیں گزارتے تھے، قرآن کی مخالفت میں لربهم سُجَّدًا وقياما، فأى ثبوت تمہارے پاس کون سا قطعی ثبوت ہے؟ اے ظن قطعى على ما خالفه القرآن؟ کی پیروی کرنے والے! ظن یقین کے برابر والظن لا يُساوى اليقين أيها نہیں ہوا کرتا۔کیا تو اس جہت پر کھڑا ہوتا ہے جسے الظان۔أتقوم على جهة يبطله فرقان (حمید) باطل کر رہا ہے۔اگر تجھے کوئی الفرقان؟ فأَخْرِجُ لنا إن جاءك دليل سوجھتی ہے تو ہمارے سامنے پیش کر اور طن البرهان ولا تتبع ظنون الظانين کرنے والوں کے ظنون کی پیروی مت کر۔