سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 27 of 259

سرّالخلافة — Page 27

سر الخلافة ۲۷ اردو تر جمه | ولا تـكـن كمثل الذي يحب اور اس شخص کی طرح مت ہو جو دنیا سے پیار کرتا ہو جودنیا العاجلة ويبتغيها، ويذَرُ الآخرة اور اس کا طالب ہے اور آخرت کو چھوڑتا اور اسے ويلغيها، ولا تترك سبل باطل قرار دیتا ہے۔تقویٰ اور حلم کی راہوں کو نہ چھوڑ التقوى والحلم، ولا تَقْفُ ما اور جس چیز کا علم نہ ہو اس کی اتباع نہ کر اور زیادتی ليس لك به علم، ولا تكن من کرنے والوں میں سے نہ ہو۔اور یہ جان لے کہ المعتدين۔واعلم أن الساعة قیامت قریب ہے اور مالک خدا د یکھ رہا ہے۔تیرے قريب والمالك رقیب لئے (تیرے اعمال کی ) میزان نصب کر دی جائے وسيوضع لك الميزان، وكما گی اور جیسا کروگے ویسا بھرو گے۔اپنے نفس پر ظلم تدين تدان، فلا تظلم نفسك نہ کر اور متقیوں میں سے ہو جا۔میں اس وقت وكن من المتقين۔ولا أجادلكم تمہارے ساتھ روایات کے متعلق بحث نہیں کروں اليوم بالأخبار ، فإنها لها أذيال كا كيونكہ بحر ذخار کی طرح ان کے دامن پھیلے كالبحر الذخار، ولا يُخرج ہوئے ہیں اور ان سے صرف صاحب بصیرت ہی منها الدرر إلا ذو الأبصار، موتی نکال سکتے ہیں۔روایات و آثار کا تذکرہ والناس يكذبون بعضهم بعضا کرتے وقت لوگ ایک دوسرے کو جھٹلاتے ہیں، عند ذكر الآثار، فلا ينتفعون اور معدودے چند شرفاء ہی ان سے فائدہ اٹھاتے منها إلا قليل من الأحرار ہیں۔اور میں تمہیں وہی کچھ کہتا ہوں جس کی میرے وإنما أقول لكم ما عُلمتُ من رب نے مجھے تعلیم دی۔شاید اللہ تمہاری ان اسرار ربي لعل الله يهديكم إلى کی طرف رہنمائی فرماوے اور مجھے بتایا گیا ہے کہ الأسرار۔وإني أُخبرتُ أنهم من وه (خلفاء راشدین) صلحاء میں سے تھے۔جس الصالحين، ومن آذاهم فقد نے انہیں ایذا پہنچائی تو اس نے درحقیقت اللہ کو آذى الله وكان من المعتدين اذیت دی اور وہ حد سے تجاوز کر نے والا ہو گیا۔