سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 259

سرّالخلافة — Page 253

سر الخلافة ۲۵۳ اردو ترجمہ ہے وَقَدْ أَتَتْ مِنْهُ فِي تَفْضِيْلِهِمْ تَتْرًا مِنَ الْأَحَادِيثِ مَا يُغْنِي مِنَ الطَّلَبِ اور نبی کریم ہی کی طرف سے ان کے فضائل کے بارے میں تواتر کے ساتھ ایسی حدیثیں آتی ہیں جو مزید تفتیش سے بے نیاز کر دیتی ہیں وَقَدْ أَنَارُوا كَمِثْلِ الشَّمْسِ إِيمَانًا فَإِنْ فَخَرُنَا فَمَا فِي الْفَخْرِ مِنْ كَذِبِ اور وہ سورج کی طرح ایمان سے روشن ہو گئے۔پس اگر ہم ان پر فخر کریں تو اس فخر میں کوئی جھوٹ نہیں فَتَعْسًا لِّقَومٍ اَنْكَرُوْا شَانَ رُتْبِهِمُ وَلَا يَرْجِعُونَ إِلَى صُحُفٍ وَّلَا كُتُبِ پس بُرا ہو ان لوگوں کا جنہوں نے ان کے مرتبہ بلندشان کا انکار کر دیا اور وہ قرآن کریم اور کتب ( حدیث ) کی طرف رجوع نہیں کرتے وَلَا خُرُوجَ لَهُمْ مِّنْ قَبْرِ جَهَلَاتٍ وَلَا خَلَاصَ لَهُمْ مِّنْ أَمْنَعِ الْحُجُبِ اور ان کے لئے جہالتوں کی قبر سے نکلنا ممکن نہیں اور نہ انہیں سخت ترین پردوں سے چھٹکارا ممکن وَالْيَومَ تَسْخَرُ بِالْأَحْبَابِ مِنْ قَوْمٍ وَتَبْكِينُ يَوْمَ جِد الْبَيْنِ بِالْكُرَبِ آج تو قوم کے دوستوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔اور یقینی جدائی کے دن تو دکھوں کے ساتھ ضرور روئے گا وَمَنْ يُوْثِرَنْ ذَنْبًا وَّلَمْ يَخْشَ رَبَّهُ فَلَا الْمَرْءُ بَلْ ثَوْرٌ بِلَا ذَنَبِ اور جو شخص گناہ کو پسند کرے اور اپنے رب سے نہ ڈرے تو وہ آدمی نہیں ہے بلکہ بغیر ڈم کے بیل ہے أنْظُرْ مَعَارِفَنَا وَانْظُرُ دَقَائِقَنَا فَعَافِ كَرَمًا إِنْ أَخْلَلْتُ بِالْادَبِ تو ہمارے معارف کو بھی دیکھ اور دقائق کو بھی دیکھ اگر تیرے نزدیک) میں نے ادب میں کچھ خلل اندازی کی ہے تو از راہ کرم درگز رفرما وَأَعَانَنِي رَبِّي لِتَجْدِيدِ مِلَّةٍ وَإِنْ لَّمْ يُعِنُ فَمَنْ يَنْجُومِنَ الْعَطَبِ اور میرے رب نے مجھے تجدید دین کے لئے مدد دی ہے اور اگر وہ مدد نہ کرے تو ہلاکت سے کون نجات پا سکتا۔وَقُلْتُ مُرْتَجِلًا مَّا قُلْتُ مِنْ نَّظْمٍ وَقَلَمِي مُسْتَهِلُ الْقَطْرِ كَالسُّحُبِ اور جو نظم میں نے کہی ہے فی البدیہ کہی ہے اس حال میں کہ میرا قلم بادلوں کی طرح بارش لانے والا وَكَفَا لَنَا خَالِقٌ ذُو الْمَجْدِ مَنَّانٌ فَمَالَنَا فِي رِيَاضِ الْخَلْقِ مِنْ اَرَبِ صلى الله ہے ہے ہمارے لئے خدائے خالق و بزرگ و محسن کافی ہے پس ہمیں مخلوق کے باغوں کی کوئی حاجت نہیں وَقَدْ جَمَعَ هَذَا النَّظْمُ مِنْ مُلَحٍ وَمِنْ نُّخَبِ بِيُمْنِ سَيِّدِنَا وَنُجُومِهِ النُّجُبِ اور یقینا اس نظم نے دلکش معانی اور عدہ سکتے بطفیل برکت ہمارے سردار ملے اور آپ کے نجیب ستاروں (اصحاب) کے جمع کر لئے ہیں وَإِنِّي بِأَرْضِ قَدْ عَلَتْ نَارُ فِتْنَتِهَا وَالْفِتَنُ تَجْرِى عَلَيْهَا جَرُى مُنْسَرِبِ اور میں ایسے ملک میں ہوں جس میں اس کے فتنہ کی آگ بلند ہوئی اور فتنے اس میں اس طرح چل رہے ہیں جس طرح تیز رفتار پانی چلتا ہے