سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 254 of 259

سرّالخلافة — Page 254

سر الخلافة ۲۵۴ اردو ترجمہ وَمَنْ جَفَانِي فَلَا يَرْتَاعُ تَبْعَتَهُ بِمَا جَفَا بَلْ يَرَاهُ أَفْضَلَ الْقُرَبِ اور جو شخص مجھ پر ظلم کرتا ہے وہ اس ظلم کے انجام سے نہیں ڈرتا بوجہ اس ظلم کے جو اس نے کیا بلکہ اسے بڑی فضیلت والا قرب سمجھتا ہے فَأَصْبَحَتْ مُقْلَتَى عَيْنَيْنِ مَاءُ هُمَا يَجْرِى مِنَ الْحُزْنِ وَالْالَمِ وَالشَّجَبِ (میری) دونوں آنکھوں کے دو ڈیلوں کی یہ حالت ہو گئی کہ غم ، دکھ اور رنج سے ان دونوں کا پانی جاری تھا أرْجِلتُ ظُلْمًا وَّاَرْضُ حِبِّي بَعِيدَةٌ فَيَا لَيْتَنِي كُنتُ فَوُق الرَّحْلِ وَالْقَتَبِ میں ظلم سے پیادہ پا کر دیا گیا جب کہ میرے محبوب کی سرزمین دور ہے۔کاش کہ میں اونٹ کے کجاوے اور پالان پر سوار ہوتا فقط