سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 249 of 259

سرّالخلافة — Page 249

سر الخلافة ۲۴۹ اردو تر جمه فانظر ما يلزم من المحذورات پس دیکھو اس سے کتنے خطرات اور خرافات وذخيرة الخزعبلات فکیف کے انبار لازم آتے ہیں۔پس تم ایک ایمانی تخرجون من عقيدة إيمانية إلى عقیدے سے نکل کر تصرفات اور تصریحات التصرفات والتصريحات، وأنتم كى طرف کس طرح جا سکتے ہو۔اور یہ تو تم تعلمون أن وجود الملائكة من جانتے ہو کہ ملائکہ کا وجود ایمانیات میں الإيمانيات، فنزولهم يشابه سے ہے۔پس اُن (فرشتوں) کا نزول اپنی نزول الله فى جميع الصفات تمام صفات میں اللہ کے نزول کے مشابہ أيقبل عقل إيماني أن تخلو ہے۔کیا ایمان رکھنے والی عقل یہ قبول کر سکتی السماوات عند نزول الملائكة ہے کہ فرشتوں کے نزول کے وقت تمام آسمان ولا تبقى فيها شيء بعد هذه خالی ہو جائیں اور ان میں ان کے اس سفر پر الرحلة؟ كأن صفوفها روانہ ہونے کے بعد کچھ بھی باقی نہ رہے گویا تقوضت، وأبوابها قفلت، کہ ان کی صفیں پراگندہ ہو گئیں اور اُن کے وشؤونها عُطّلت وأمورها دروازوں پر تالے پڑ گئے۔اور اُن کے افعال قلبت، وكل سماء ألقت ما معطل ہو گئے اور اُن کے امورالٹ پلٹ فيها وتخلّث۔إن كان هذا هو ہو گئے اور ہر آسمان نے جو اُس میں موجود ہے الحق فأخرجوا من نص اُس کو باہر نکال دیا اور خالی ہو گیا۔اگر یہی حق إن كنتم صادقين۔ولن ہے تو کوئی نص پیش کرو۔اگر تم سچے ہو۔اگر تستطيعوا أن تخرجوا ولو تم مر بھی جاؤ پھر بھی تم اس نص کو ہرگز پیش متم، فتوبوا واتقوا اللہ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔پس اے يا معشر المعتدين۔اعلموا ظالموں کے گروہ! تو بہ کرو اور اللہ سے ڈرو۔أن الدراية والرواية توأمان، اور جان لو کہ درایت اور روایت توام ہیں۔۹۲