سرّالخلافة — Page 250
سر الخلافة ۲۵۰ اردو ترجمہ فمن لا يراهما بنظر واحد اس لئے جو ان دونوں کو ایک نظر سے نہیں فيقع في هوة الخسران دیکھتا تو وہ گھاٹے کے گڑھے میں گرتا ہے اور ويُضيع بضاعة العرفان عرفان کے سرمایہ کو ضائع کر دیتا ہے۔پھر وہ م بعد ذلك يُضيع اِس کے بعد ایمان کی حقیقت کو بھی ضائع کر حقيقة الإيمان ويلحق دے گا اور نقصان پانے والوں میں شامل ہو بالخاسرين۔ومن خصائص جائے گا۔ہمارے دین کی خصوصیات میں ديننا أنه يجمع العقل سے یہ بھی ہے کہ وہ عقل کو نقل کے ساتھ اور مع النقل، والدراية درایت کو روایت کے ساتھ جمع کرتا ہے اور مع الرواية، ولا يتركنا ہمیں خواب غفلت میں پڑے رہنے والوں كالنائمين فنسأل الله کی طرح نہیں رہنے دیتا۔پس ہم اللہ تعالیٰ تعالى أن يُعطينا حقائق سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ایمان کے الإيمان، ويُوطنناثرى حقائق عطا کرے۔عرفان کی خاک کو ہمارا العرفان، ويرزقنا مَرُأَى وطن بنائے اور دل کے انوار کے ذریعہ ہمیں الجنان بأنوار الجنان، جنت کے نظاروں سے شاد کام کرے۔ويُمْطِيَنا قرا الإذعان، اطاعت کی پیٹھ پر سوار کرے تا کہ ہم لنقترى قرى مرضات رضائے رب رحمان کی ضیافت سے فیضیاب رحمن، ونتخيم ہوں اور درگاہ الہی میں خیمہ زن ہوں اور اپنے بالحضرة ونسلى عن وطنوں کو بھول جائیں اور خوشنودی مولی کی الأوطان ونُغلّس غاديًا خاطر صبح صبح منہ اندھیرے سفر اختیار کریں۔إلى مرضاة المولى، ونحفد اور ہر اُس چیز کی طرف جو زیادہ مناسب إلى ما هو أنسب وأولى، اور زیادہ بہتر ہو، تیزی سے دوڑ کر جائیں