سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 244 of 259

سرّالخلافة — Page 244

سر الخلافة ۲۴۴ اردو ترجمہ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمُ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ أَخِيهِ مَيْتًا و قال وَلَا تَقُولُوا مَيْتًا اور فرمایا کہ وَ لَا تَقُولُوا لِمَنْ اَلْقَى لِمَنْ اَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَمَ إِلَيْكُمُ السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنَّا ہے پھر بھی تم نے لَسْتَ مُؤْمِنًا ، فاغتبتم و كفرتم، غیبت کی اور تکفیر کی۔اور اس وقت تک میں نے تمہیں وما أراكم إلى هذا الحين منتهين باز آنے والا نہیں پایا۔کیا تم نے اللہ کی گرفت اور أنسيتم أخُذَ الله و ضغطة القبر، قبر کی تنگی کو فراموش کر دیا ہے۔یا تمہارے لئے أو لكم براءة في الزبر ، أو أُذِنَ صحیفوں میں بریت کی کوئی ضمانت ہے، یا اللہ رب لكم من الله رب العالمين۔فكروا العالمین کی جانب سے تمہیں کھلی اجازت ہے۔ثم فكروا، أتفتى قلوبكم أن الله سوچو اور بار بار سوچو! کیا تمہارے دل فتوی دیتے الذي يعينكم عند کل تردُّد ھو ہیں کہ وہ اللہ جو ہر تر ڈر کے موقع پر تمہاری اعانت أقوى مثل هذا الزمان عن مجدد؟ فرماتا ہے وہ اس جیسے پرفتن زمانے کو مجدد سے وقد كنتم تستفتحون من قبل خالی رکھے گا جبکہ اس سے پہلے تم فتح کی دعا کرتے فلما جاء نصر الله صرتم اول تھے۔پھر جب اللہ کی نصرت آگئی تو سب سے المعرضين۔ولويتم عنی پہلے تم اعراض کرنے والے بن گئے۔اور تم نے مجھ عذاركم، وأبديتم ازورارکم سے بے رُخی کی اور اپنے انحراف کا اظہار کیا۔اور وصرفتم عنى المودّة، وبدلتم مورّت کا رُخ مجھ سے پھیر دیا اور محبت کو بغض میں بالبغض المحبة، وذاب حسن بدل دیا اور تمہارا حسن ظن پگھلتے پگھلتے نا پید ہو گیا۔ظنكم واضمحل، ورحل حبّكم تمہاری محبت کوچ کرگئی اور چپکے سے کھسک گئی۔اور وانسلّ، وصرتم أكبر المعادين تم سب سے بڑے عداوت کرنے والے ہو گئے۔لے تم میں سے کوئی دوسرے کی غیبت نہ کرے۔کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے۔(الحجرات:۱۳) ے تم ایسے شخص کو جو تمہیں سلام کرتا ہے، یہ نہ کہو کہ تو مومن نہیں۔(النساء: ۹۵)۔