سرّالخلافة — Page 245
سر الخلافة ۲۴۵ اردو تر جمه فلما رأيتُ إعراض التزوير وانتهاء پھر جب میں نے یہ پُر فریب اعراض دیکھا اور الأمر إلى التكفير ، علمتُ أن دیکھا کہ یہ معاملہ تو تکفیر کی حد تک پہنچ گیا ہے مخاطبتي بهذه الإخوان مجلبة تو میں نے سمجھ لیا کہ اس قسم کے دوستوں سے للهوان، فوجهت وجهى إلى مخاطب ہونا سراسر رسوائی کا باعث ہے۔پھر میں أعزة العرب والمتفقهين نے عرب کے معززین اور اہل دانش کی طرف اپنی وإني أرى أنهم يقبلوننی توجہ کی۔اور میرا خیال ہے کہ وہ مجھے قبول کریں ويأتوننی و یعظموننی، فسرنی گے ، میرے پاس آئیں گے اور میری تعظیم کریں مرأى هذه الوجوه المباركة گے۔چنانچہ ان مبارک چہروں کی دید نے مجھے ودعاني التفاؤل بتلك خوشی بخشی اور نیک شگونی نے اس مسرت بخش الأقدام المبشرة إلى أن عمدت اقدام کی مجھے اتنی ترغیب دلائی کہ میں نے بلیغ لتنميق بعض الرسائل فی عربی میں بعض رسائل رقم کرنے کا تہیہ کر لیا۔91 عربي مبين۔فهـمـمُتُ لنفع تب میں نے ان بھائیوں کے فائدہ کے لئے یہ تلك الإخوان بأن أكتب لهم ارادہ کیا کہ اُن کے لئے بعض اسرار معرفت تحریر بعض أسرار العرفان ، فألفت کروں۔پس میں نے تحفة بغداد، حمامة «التحفة و الحمامة»، و«نور البشرى، نور الحق، كرامات الصادقين الحق“ و ”الكرامة، ورسالة اور رساله اتمام الحجة اور يہ سر الخلافة إتمام الحجة وهذه سر تالیف کیں۔اور ان کتابوں میں اُن لوگوں کے الخلافة، وفيها منافع للذين لئے بہت فوائد ہیں جنہوں نے مجھے کفر کا مورد وردت منهم مورد الكافرين ٹھہرایا ہے۔اور میں امید رکھتا ہوں کہ اللہ میرا رب وأرجو أن يغفر ربي لكل من بر اُس شخص کو بخش دے گا جو اپنے گناہ کے ارتکاب يأتيني كالمقترفين المعترفین کا اعتراف کرتے ہوئے میرے پاس آئے گا۔