سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 243 of 259

سرّالخلافة — Page 243

سر الخلافة ۲۴۳ اردو ترجمہ انتهوا خيرًا لكم، وإني طبتُ باز آ جاؤ یہی تمہارے لئے بہتر ہے۔ایذاء، تحقیر، نفسا عن كل ما تفعلون من تكذيب و تکفیر کے جو بھی کام تم کرتے ہو، اس کو الإيذاء والتحقير والتكذيب بطيب خاطر قبول کرتا ہوں۔میں اپنا شکوہ صرف والتكفير، وما أشكو إلا اللہ کے حضور پیش کرتا ہوں۔بلکہ جب میں نے إلى الله، بل لما بصرت تمہارے انقباض کود یکھ لیا اور تمہاری بے رخی کھل بانقباضكم و تجلی لی کر میرے سامنے آگئی تو میں نے جان لیا کہ یہ إعراضكم، علمتُ أنه ابتلاء میرے رب کی طرف سے ایک آزمائش ہے۔من ربی، فلــه العتبى حتى اصل رضا اُسی کی ہے کہ وہ راضی ہو جائے اور وہ يرضى، وهو أرحم الراحمين ارحم الراحمین ہے۔پس میں نے رب جلیل کو یاد کیا فذكرتُ ربَّا جليلا، وصبرت اور صبر جمیل کا مظاہرہ کیا۔لیکن تم ہو کہ تم نے ہدایت صبرًا جميلا، ولكنكم ما نہ پائی۔تم نے ظلم کیا اور زیادتی کی۔اللہ نے تو یہ اهتديتم وظلمتم و اعتدیتم فرمایا تھا کہ کسی کے ناموں کو نہ بگاڑ و، پھر بھی تم نے قال الله لا تَنَابَزُوا فنبرتم، نام بگاڑے۔اُس نے تو فرمایا تھا کہ کوئی قوم وقال لَا يَسْخَرُ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ ، دوسری قوم کا مذاق نہ اڑائے پھر بھی تم نے مذاق فسخرتم، وقال یا عیسی اُڑایا۔اُس نے یہ فرمایا تھا کہ اے عیسی ! میں تجھے إنِّي مُتَوَفِّيكَ، فأنكرتم وفات دوں گا ، پس تم نے اس کا انکار کیا۔اُس نے وقال اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ فرمایا تھا کہ طن سے بکثرت بچو۔تم نے پھر بھی الظَّنِّ ، فظننتم و کفرتمونی بدظنی کی اور مجھے کافر ٹھہرایا اور لعنت کی۔نیز ولعنتم، وقال لَا تَجَسَّسُوا، فرمایا، تجسس نہ کرو، پھر بھی تم نے تجسس کیا۔فتجسّستم، ثم صغرتم و عبستم، پھر تم نے تکبر کیا اور چیں بجبیں ہوئے۔اور اُس وقال لَا يَغْتَب بَّعْضُكُمْ بَعْضًا نے فرمایا کہ لَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا