سرّالخلافة — Page 242
سر الخلافة ۲۴۲ اردو تر جمه أتذرون سبل الحق متعمدين؟ کیا جان بوجھ کر تم حق کی راہوں کو چھوڑ رہے وقال الله ورزقكم في السماء ہو؟ اللہ نے فرمایا ہے کہ تمہارا رزق ، آسمان میں - وأخبركم عن نزول الحدید ہے۔اور اُس نے لوہے ،لباس اور مویشیوں اور واللباس والأنعام وكل ما هو تمام وہ چیزیں جن کے تم محتاج ہو ان کے نزول تحتاجون إليه، وتعلمون أن هذه كے متعلق تمہیں بتا دیا ہے اور یہ تم جانتے ہو کہ یہ الأشياء لا تنزل من السماء بل سب اشیاء آسمان سے نازل نہیں ہوتیں۔بلکہ يحدث في الأرضين۔فما كان زمین سے نکلتی ہیں۔یہ تو صرف اسباب مؤثرہ إلا إشارة إلى نزول الأسباب از قسم حرارت، روشنی ، بارش اور ہواؤں کے نزول المؤثرة من الحرارة والضوء کی جانب اشارہ ہے۔پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ والمطر والأهوية، فما لكم لا تم غور و فکر نہیں کرتے اور جلد بازی کرتے ہو۔تم تتفكرون وتستعجلون؟ تعلمون اشیاء کے ظاہر کو جانتے ہو لیکن اُن کی حقیقتوں کو ظاهر الأشياء وتنسون حقائقها فراموش کر دیتے ہو۔اور اللہ کے نشانات سے وتمرون علی آیات الله غفلت کرتے ہوئے گزر جاتے ہو۔اگر تمہیں غافلين۔وإن كنتم في شك میری اس بات کے متعلق کوئی شک ہو، تو میرے من قولى فانتظروا مآل أمرى بارہ میں انجام کا انتظار کرو۔میں بھی تمہارے وإني معكم من المنتظرين ساتھ انتظار کروں گا۔اور کتنے ہی ایسے علوم ہیں وكم من علوم أخفاها الله جنہیں اللہ نے اپنی طرف سے آزمائش میں ابتلاء من عنده، فاعلموا أن ڈالنے کے لئے مخفی رکھا ہوا ہے۔اس لئے جان السر مکنون وما في يديكم رکھو کہ یہ راز بھی پوشیدہ ہے اور تمہارے پاس ظنون إلا ظنون، فلا تکفرونی کے سوا رکھا ہی کیا ہے۔لہذا اے منکروں کے لظنونكم يا معشر المنکرین گروہ! اپنے ظنوں کی بناء پر میری تکفیر مت کرو۔