سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 241 of 259

سرّالخلافة — Page 241

سر الخلافة ۲۴۱ اردو تر جمه فلاتحاربوا الله إن كنتم پس اگر تم متقی ہو تو اللہ سے جنگ نہ کرو۔وہ جو چاہتا متقين۔يفعل ما يريد أأنتم ہے وہی کرتا ہے۔کیا تم تعجب کرتے ہو۔مانا کہ تعجبون؟ وإني قبلتُ أنى أذَلُّ جیسا تمہارے دلوں میں ہے کہ میں لوگوں میں الناس و أني أجهل الناس كما سب سے حقیر اور سب سے کم علم ہوں۔لیکن میں هو في قلوبكم، ولكن كيف ارحم الراحمین کے فضل کو کیسے رڈ کر سکتا ہوں۔اس أردّ فضل أرحم الراحمين؟ وما بارے میں میں نے یہ بات بلا تحقیق نہیں کی بلکہ تكلمت قبلاً في هذا الباب، میرے پاس احادیث اور کتاب الہی (قرآن) کی (۹۰) بل عندى شهادة من الآثار شہادت موجود ہے۔کیا تم اسے قبول کرتے ہو؟ کیا والكتاب، فهل أنتم تقبلون؟ تمہیں دکھائی نہیں دیتا کہ کس طرح اللہ نے وفات أما ترون كيف بين الله وفاة مسیح کو کھول کر بیان کر دیا ہے اور خیر الرسل المسيح، وصدقه خير الرسل ( محمد عله ) نے اُس کی صراحت سے تصدیق بالتصريح، ورَدِفَهما تفسيرُ فرمائی اور جیسا کہ تم جانتے ہو حضرت ابن عباس ابن عباس كما تعلمون أيها کی تفسیر نے ان دونوں ( قرآن و حدیث ) کی الناس ثم أنتم تنكرون وتتركون تائید کی۔اے لوگو! پھر بھی تم انکار کرتے ہوا اور اللہ قول الله ورسوله ولا تخافون اور اس کے رسول (ع) کے قول کو چھوڑتے ہو وتُكبون على لفظ النزول اور ڈرتے نہیں اور نزول کے لفظ پر ہی گرے وتعلمون معناه من زُبر الأولين پڑے ہو۔حالانکہ تم اس کے معنی پہلے صحیفوں سے وما قص الله عليكم قصّةً إلا خوب جانتے ہو۔اللہ نے تمہارے سامنے کوئی وله مثال ذكر في صحف ایسی بات بیان نہیں کی کہ جس کی مثال گزشتہ السابقين۔فكيف الضلال صحیفوں میں مذکور نہ ہو۔پھر یہ بے راہ روی کیسی؟ وقد خلت لكم الأمثال؟ جبکہ تمہارے لئے یہ سب مثالیں گزر چکی ہیں۔