سرّالخلافة — Page 237
سر الخلافة ۲۳۷ اردو تر جمه ويغرس الله في قلوبهم شجرة اور اللہ اُن کے دلوں میں اپنی عظمت اور جلال عظمته ودوحة جلاله وعزته اور عزت کا شجر عظیم لگاتا ہے۔پس وہ اُس کی فيعيشون بمحبته ويموتون محبت میں جیتے ہیں اور اس کی محبت میں ہی لمحبته، وإذا جاء وقت الحشر مرتے ہیں۔اور جب حشر کی گھڑی آئے گی فيقومون من القبور في محبته تب بھی وہ اُس کی محبت میں سرشار قبروں سے قوم فانون ولله موجعون، اٹھیں گے۔وہ فنا فی اللہ لوگ ہیں۔وہ اللہ کی وإلى الله ،متبتلون، وبتحريكه خاطر تكاليف برداشت کرتے ہیں اور انقطاع الی يتحركون، وبإنطاقه ينطقون، اللہ کرنے والے ہیں۔اُس کے حرکت دینے پر وبتبصيره يبصرون، وبإيمائه وه حرکت کرتے اور اُس کے بلائے بولتے يعادون أو يـوالـون۔الإيمان ہیں۔اور اُس کے دکھائے دیکھتے ہیں اور اُسی إيمانهم، والعدم مكانهم کے ایماء پر دشمنی یا دوستی کرتے ہیں۔اصل ایمان ستروا فی ملاحف غیرة الله فلا تو انہی کا ایمان ہے۔اور نیستی اُن کا مقام ہے۔يعرفهم أحد من المحجوبين وہ اللہ کی غیرت کے پردوں میں ایسے مستور ہیں يُعرفون بالآيات وخرق العادات کہ کوئی محجوب شخص اُن کو پہچان نہیں سکتا۔وہ والـتـأيــدات من ربّ يتولاهم، نشانات، معجزات اور اس پروردگار کی تائیدات وأنعم عليهم بأنواع الإنعامات سے پہچانے جاتے ہیں جو اُن سے دوستی رکھتا ہے يدركهم عند كل مصيبة، اور جس نے اُن پر مختلف النوع انعامات فرمائے۔وينصرهم في كل معركة ہر مصیبت کے وقت وہ ان کی دستگیری فرماتا اور ہر بنــصــر مبين۔إنهم تلاميذ | معرکہ میں وہ فتح مبین کے ذریعہ ان کی مدد الرحمان، والله كان فرماتا ہے۔وہ رحمن خدا کے شاگرد ہیں۔اللہ اُن لهم كالقوابل للصبیان کے لئے ایسا ہی ہے جیسے بچوں کے لئے دائیاں۔