سرّالخلافة — Page 229
سر الخلافة ۲۲۹ اردو تر جمه ولا تجاوروهم إلا بالتي هي ان۔ان سے اچھی ہی مصاحبت پیدا کرو۔اگر تم متقی أحسن، ولا تجترء وا ولا تعتدوا إن ہو تو نہ گستاخی کرو اور نہ حد سے تجاوز کرو۔جس كنتم متقين۔ومن عادى صادقا نے بھی صادق سے عداوت کی اُسے عذاب کے فقد مسته نفحة من العذاب، لیکے نے آلیا۔پس افسوس ہے ، جلد بازوں پر، فيا حسرة على المستعجلين و اگر تم میں سے کوئی صادق سے عداوت رکھتا إن كان أحد منكم يُعادى ہے تو ایسے شخص کو اگر وہ پر ہیز گاروں میں سے الصادق فاعِظُه أن يعود لمثله ہے، میں یہ نصیحت کرتا ہوں کہ وہ آئندہ ایسا أبدا إن كان من المتورّعين۔کرنے سے باز رہے۔ومن جاءه الحق فلم يقبله اور جس کے پاس حق آیا اور اُس نے اسے قبول وزاور ذات الشمال فسیبکی نہ کیا اور بائیں جانب پھر گیا تو وہ ضرور حسرت سے أسفا، وما كان الله مُهلِكَ روئے گا۔اور اللہ کسی قوم کو ہلاک نہیں کیا کرتا جب قوم حتى يتم حجته عليهم تک کہ وہ ان پر اپنی حجت تمام نہ کر دے۔پھر فإذا أبوا فيأخذهم مليك جب وہ انکار کر دیں تو تمام قدرتوں کا مالک خدا مقتدر، فاتقوہ یا معشر انہیں پکڑ لیتا ہے۔پس اے غافلوں کے گروہ ! تم اُس سے ڈرتے رہو۔الغافلين۔