سرّالخلافة — Page 225
سر الخلافة ۲۲۵ اردو ترجمه الشيخ عبد الحسين الناكفورى الشيخ عبد الحسين ناگپوری سأل عنى بعض الناس في أمر بعض لوگوں نے مجھ سے شیخ عبدالحسین ناگپوری الشيخ عبد الحسین ناکفوری کے بارے میں پوچھا ہے اور یہ کہا ہے کہ وہ مہدی وقالوا إنه يدعى أنه نائب المهدى موعود کے نائب ہونے کا دعوی کرتا ہے۔نیز یہ کہ الموعود، وأنه من الله ربّ وه الله رب العالمین کی طرف سے ہے۔سو جان العالمين۔فاعلموا أنى ما توجهتُ لوکہ میں نے اس معاملہ کی طرف توجہ نہیں دی اور نہ إلى هذا الأمر، وما أرى أن أتوجه بى اس طرف توجہ دینا مناسب سمجھتا ہوں۔اللہ إليه، ويجرد الله كلَّ حقيقة من تعالى ہر حقیقت کو اُس کے پردوں سے آشکار کر أستارها، وكلّ شجرة تُعرف من دے گا اور ہر درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ثمارها، فستعرفون كل شجر من ہے۔کچھ عرصہ بعد تم ہر درخت کو اُس کے پھل سے ثمره إلى حين والذي اتبعنا فی پہچان لو گے۔جس شخص نے ہمارے مسلک میں مشربنا فهو منا، والذى لم يتبع ہمارى اتباع کی وہ ہم میں سے ہے اور جس نے فهو ليس منا، وسيحكم الله بيننا اتباع نہ کی تو وہ ہم میں سے نہیں۔اور اللہ جلد ہی وبينهم وهو أحكم الحاكمين۔ہمارے اور اُن کے درمیان فیصلہ فرما دے گا اور وہ إن الذين يبسطون يديهم إلى سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر فیصلہ کرنے والا عرض الصحابة ويحسبون ہے۔وہ لوگ جو ناموس صحابہ پر دست درازی صَحُب رسول اللہ صلی اللہ کرتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو کا فروں عليه وسلم من الكفرة الفجرة، اور فاجروں میں سے تصور کرتے ہیں۔اُن کا ہم أولئك ليسوا منا ولسنا منهم، سے اور ہمارا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔۸۵