سرّالخلافة — Page 15
سر الخلافة ۱۵ اردو ترجمہ فنهضت بأمر الله الكريم، وإذن پھر میں کریم ورحیم اللہ کے حکم اور اذن سے اوہام الله الرحيم، الأزيل الأوهام کے ازالہ اور بیماریوں کے علاج کے لئے اُٹھ وأداوى السقام، فاستشاطوا من کھڑا ہوا، جس پر وہ اپنی جہالت کے باعث سخت جهلهم غضبًا، وأوغلوا في أثرى غضبناک ہوئے اور عیب چینی اور گالیوں کے ساتھ زراية وسبا، وفتحوا فتاوی میرے پیچھے پڑگئے اور تکفیر کے فتوے اور کذب التكفير ودفاتر الدقارير، وصالوا بیانی کے دفتر کھول دیئے اور قسم قسم کی دروغ گوئی على بأنواع التزوير، ولدغونی سے مجھ پر حملہ کیا اور زہریلے سانپ کی زبان کی بلسان نضناض، وداسونی طرح مجھے ڈسا اور سنگریزوں کو روندنے کی طرح كرضراض۔وطالما نصحت فما مجھے روندا۔بسا اوقات میں نے نصیحت کی لیکن سمعوا، وربما دعوت فما انہوں نے نہیں سنی اور کئی دفعہ میں نے انہیں بلایا توجهوا، وإذا ناضلوا ففروا، وإذا مگر انہوں نے کوئی توجہ نہ دی۔اور جب انہوں أخطأوا فأصروا وما أقروا، وما نے مقابلہ کیا تو بھاگ گئے اور جب غلطی کی كانوا خائفين۔واجترء و اعلی تو اقرار کی بجائے اصرار کیا اور اقرار نہ کیا اور وہ خيانات فما تركوها وما ألغوها، ڈرنے والے نہ ہوئے۔اور انہوں نے خیانتوں پر حتى إذا الحقائق اختفت وقضية دلیری دکھائی اور نہ تو انہیں ترک کیا اور نہ ہی الدين استعـجـمـت و شموس انہیں لغو قرار دیا یہاں تک کہ جب حقائق چھپ المعارف أفَلتُ و غربت، گئے دین کا معاملہ مبہم ہو گیا، معارف کے سورج ومعارف الملة اغتربت و تغربت، اوجھل ہو گئے اور غروب ہو گئے ، دین کے معارف والدواهي اقتربت و دنت جلاوطن اور غائب ہو گئے، مصائب بہت قریب وغلبت، وبيت الدين والديانة آگئے اور انہوں نے غلبہ پالیا۔دین اور دیانت کا خلا، والأمن والإيمان أجفلا، گھر خالی ہو گیا اور امن و امان گھبرا کر بھاگ گئے۔