سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 259

سرّالخلافة — Page 187

اردو ترجمہ سر الخلافة سَعَى سَعْيَ اِخْلاصِ فَظَهَرَتْ عِزَّةٌ وَشَأْنٌ عَظِيمٌ لِلْخِلَافَةِ فَانظُر اس نے اخلاص سے کوشش کی تو خلافت کی عزت اور شان عظیم ظاہر ہو گئی۔پس دیکھ تو سہی۔بقية الحاشية :- وكمل سعود المسلمين بقیہ حاشیہ:۔اور آپ کی رافت سے مسلمانوں کی خوش بختی برأفتــه و كاد ان يـنـفـطـر عمود الاسلام پایہ تکمیل کو پہنچی۔اگر خیر الانام کا صدیق صدیق اکبر نہ ہوتا تو لولا الصديق صديق خير الانام۔وجد قریب تھا کہ اسلام کا ستون منہدم ہو جاتا۔آپ نے اسلام کو ایک الاســلام كـالـمـهـر الـضـعـيـف والموؤف نا تواں و بے کس اور نحیف و نزار ماؤوف شخص کی طرح پایا تو آپ النحيف فنهض لاعادة حبره وسبره ماہروں کی طرح اس کی رونق و شادابی کو دوبارہ واپس لانے کے لئے كالحاذقين۔واوغل فى اثر المفقود اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور ایک لئے ہوئے شخص کی طرح اپنی گمشدہ كــالــمــنهــوبيــن۔حتى عاد الاسلام چیز کی تلاش میں مشغول ہو گئے یہاں تک کہ اسلام اپنے متناسب الى رشاقة قده وأسالة خده ونضرة قد، اپنے ملائم رخسار، اپنی شادابی جمال اور اپنے صاف پانی کی جماله و حلاوة زلالـه و كـان كلّ هذا من مٹھاس کی طرف لوٹ آیا۔اور یہ سب کچھ اس بندہ امین کے اخلاص ۶۴ کا صدق هذا العبد الاميـن عـفـر النفس کی وجہ سے ہوا۔آپ نے نفس کو مٹی میں ملایا اور حالت کو بدلا و بدل الحالة وما طلب الجعالة اور رحمن خدا کی خوشنودی کے سوا کسی صلے کے طالب نہ ہوئے۔الا ابتغاء مرضات الرحمان و ما اور اسی حالت میں شب و روز آپ پر آئے۔آپ بوسیدہ ہڈیوں میں اظل الملوان عليه الا في هذا الشأن جان ڈالنے والے، آفتوں کو دور کرنے والے اور (صحرا کے ) میٹھے كان محيى الرفات ودافع الأفات پھل والے درختوں کو بچانے والے تھے، خالص نصرت الہی) و واقــى الـغــافــات۔وكلُّ لب النصرة آپ کے حصہ میں آئی۔اور یہ اللہ کے فضل و رحم کی وجہ سے تھا۔اور جــاء فـي حـصـتــه وهذا من فضل الله اب ہم خدائے واحد پر توکل کرتے ہوئے کسی قدر شواہد کا ذکر پر و رحمته والأن نذكــر قـلـيـــلا مــن کرتے ہیں تا کہ تجھ پر یہ بات ظاہر ہو جائے کہ کیونکر آپ نے الشواهد متوكــلا عـلـى الـلـه الواحد تند و تیز آندھیوں والے فتنوں اور جھلسانے والے شعلوں کے ليظهر عليك كيف اعدم فت فتنا مشتدة مصائب کو ختم کیا اور کس طرح آپ نے جنگ میں بڑے بڑے الهبوب ومـحـنـــا مشتـنـطة الألهوب ماہر نیزہ بازوں اور شمشیر زنوں کو ہلاک کر دیا۔اس طرح آپ کی و كيف اعـــدم فــــى الــحــرب ابناء باطنی کیفیت آپ کے کارناموں سے ظاہر ہوگئی اور آپ کے الطعن والضرب فبانت دخيلة امره من اعمال نے آپ کے اوصاف حمیدہ کی حقیقت پر گواہی دی۔اللہ افعاله وشهدت اعماله على آپ کو بہترین جزا عطا کرے اور متقین کے ائمہ میں آپ کا حشر الجزاء و حشره في ائمة ہو اور (اللہ ) اپنے ان محبوبوں کے صدقے ہم پر رحم فرمائے۔خير سر خصاله فجزاه الله۔الاتقياء ورحمنا بهؤلاء الاحباء فتقبل مني اے نعمتوں اور عنایات کے مالک خدا! میری دعا قبول يا ذالالاء والنعماء وانك ارحم الرحماء فرما۔تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا اور تو رحم کرنے والوں میں وانك خير الراحمين۔سے سب سے بہتر ہے۔