سرّالخلافة — Page 14
سر الخلافة ۱۴ اردو تر جمه وفتح الله عيونهم وأزال اور اللہ نے ان کی آنکھیں کھولیں اور ان کے ظنونهم، فرأوا الحقائق شکوک و شبہات دور کئے، پس انہوں نے محدقين۔ومنهم قوم أخطأوا حقائق کو تمام پہلوؤں سے احاطہ کرتے في كل قدم، وما فرّقوا بین ہوئے دیکھا۔اور بعض ان میں سے ایسے بھی وجود وعدم وما كانوا تھے جنہوں نے ہر قدم پر غلطی کھائی اور وجود ستبصرين۔أصروا علی اور عدم وجود میں فرق نہ کیا اور وہ اہل بصیرت مرکوزات خطراتھم نہ تھے۔وہ امور جن پر اُن کے خیالات مرکوز وخطوات خطيّاتهم، ولباس ہیں اور اپنے غلط اقدامات اور بدیوں کے سيئاتهم وكانوا قوما مفسدین پیرہن پر وہ مصر رہے اور وہ فسادی قوم ہیں۔وإذا نزعوا عن المراس بعد ما جنگ کی طاقت چھین لی جانے کے بعد جب وہ نزعوا لاء البأس، ويئسوا مقابلہ سے دستبردار ہوگئے اور دفاع کرنے من الجحــاس، مالوا ميلة سے مایوس ہو گئے تو انہوں نے یکدم تحقیر آمیز واحدة إلى الإيذاء بالتحقير ايذارسانی ، بہتان تراشی، افترا پردازی او والازدراء، وبنحت البهتان توہین کی طرف رُخ کرلیا۔جب بھی میں نے والافتراء والتوهين۔وكلما ان سے نرم گفتاری سے کام لیا وہ ظلم وستم خضعت لهم بالكلام مالوا إلى اور ایذا دہی پر تل گئے اور اگر میرے ربّ نے الإرهاق والإيلام، وكادوا جو ميرا محافظ ومددگار ہے مجھے بچایا نہ ہوتا تو يقتلوننى لو لم یعصمنی ربی قریب تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیتے۔پھر جب وہ الحفيظ المعين۔فلما زاغوا ٹیڑھے ہو گئے تو اللہ نے ان کے دلوں کو بھی أزاغ الله قلوبهم وزاد ذنوبهم، ٹیڑھا کر دیا اور ان کو گنا ہوں میں بڑھا دیا اور وتركهم في ظلمات متخبطین انہیں اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیا۔يبدو ان ” ( سقطت من هنا سهواء، والصحيح ” إلاء“۔بمعنى الشدّة والمحنة (المنجد) (الناشر)