سرّالخلافة — Page 13
سر الخلافة ۱۳ اردو تر جمه و سبب كل ذلك قلة التدبر اور یہ سب کچھ قلت تدبر ، عدم فراست، بچے (۵) وعدم التبصر ، والخلو عن العلوم علوم سے محرومی اور رسوم باطلہ کی تصویر میں الصادقة، وانتقاشُ صُورِ الرسوم (ذہن پر نقش ہونے اور نفسانی خواہشات الباطلة، والانتكاس على شهوات پر کلیۂ جھک جانے ، روحانی ذوق سے محرومی، النفس بكمال الجنوح والحرمان بلند نگاہی سے ماندگی، زمین (مادیات) کی من مذوقات الروح وعجز النظر عن الطموح والإخلاد إلى الأرض طرف جھکاؤ اوراس پراندھوں کی طرح گر والسقوط عليها كعمين۔پڑنے کی وجہ سے ہے۔وهذه هي العلل التي جعلت یہی وہ وجوہات ہیں جنہوں نے لوگوں کو گروہ الناس أحزابا، فافترقوا وأكثر هم در گروه کر دیا ہے اور وہ فرقوں میں بٹ گئے ہیں تخيروا تبابًا، وكذبوا الحق اور ان میں سے اکثر نے ہلاکت کو اختیار کرلیا كذابًا، بل لعنوا أهله كالمعتدین اور حق کو بُری طرح جھٹلایا بلکہ انہوں نے زیادتی وصالوا كخریج مارق علی کرنے والوں کی طرح اہلِ حق پر لعنت کی۔دین المحسنين، ونظروا إلى أهل سے نکل جانے والے سرکش کی طرح محسنوں الحق بتشامخ الأنوف، وتغيظ پر حملہ کیا۔اور انہوں نے اہل حق کی طرف متکبرانہ القلب المؤوف، وحسبوا انداز سے ناک بُھوں چڑھا کر اور غضبناک أنفسهم من العلماء والأدباء ، مسخ شدہ دل کے ساتھ دیکھا۔اور انہوں نے وسحبوا ذيل الخيلاء ، وما كانوا اپنے آپ کو علماء وادباء میں سے سمجھا اور انہوں نے من المفلقين۔ومنهم الذين تکبر کا دامن گھسیٹا حالانکہ وہ قادر الکلام نہ تھے۔نالهم من الله حظ من المعرفة اُن میں سے بعض ایسے ہیں جنہیں اللہ کی طرف ورزق من الحق والحكمة، سے معرفت اور حق و حکمت میں سے حصہ ملا