سرّالخلافة — Page 159
سر الخلافة ۱۵۹ اردو ترجمہ إنه ذكر هذا الحديث في | انہوں نے مذکورہ (بالا) کتاب میں اس حدیث کا الكتاب المذكور وقال ما جاء ذکر فرمایا ہے اور اس مذکور حدیث میں عیسی اور اُن کی في الحديث المزبور من ذكر والدہ کے متعلق جو ذکر آیا ہے اُس کی نسبت وہ کہتے عيسى وأُمّه فالمراد هما ومن ہیں کہ اس سے مراد وہ دونوں اور وہ سب لوگ ہیں في معناهما۔فانظر بإمعان جو ان دونوں کے ہم صفات ہیں۔پس بنظر غائر الـعـيـنـيـن كيف صرح بتعمیم دیکھ کہ کس طرح اُس نے ان دونوں اسماء کی هذين الاسمين، فما لك لا عمومیت کو صراحت سے بیان کر دیا ہے پس تجھے کیا تقبل قول المحققين۔ہو گیا ہے کہ تو محققین کے قول کو قبول نہیں کرتا۔وقد سمعت أن الإمام مالگا اور تم سُن چکے ہو کہ امام مالک ، ابنِ وابن قيم وابن تيميّة والإمام قيم ، اِبْنِ تَيْمِيَّه ، امام بخاری اور بہت سے البخارى وكثيرًا من أكابر الأئمة اکابر ائمہ اور امت کے فضلاء عیسی کی وفضلاء الأمّة، كانوا مُقرين موت کا اقرار کر نیوالے تھے اور اس بموت عيسى ومع ذلك كانوا کے ساتھ ہی وہ عیسی کے نزول پر بھی يؤمنون بنزول عيسى الذى أخبر ایمان رکھتے تھے جس کے متعلق رسول عنه رسول الله صلى الله علیه وسلم اللہ صلی علیہ وسلم نے خبر دی تھی۔اور کسی وما أنكر أحد هذين الأمرين ایک شخص نے بھی ان دو باتوں سے نہ تو وما تكلم، وكانوا يُفوّضون انکار کیا اور نہ اعتراض۔وہ تفاصیل کو التفاصيل إلى الله ربّ العالمين الله رب العالمین پر چھوڑ دیتے تھے اور وما كانوا في هذا مجادلين۔ثم اس بارہ میں بحث نہ کرتے تھے۔پھر خلف من بعدهم خلف وسواد ان کے بعد نا خلف جانشین پیدا ہوئے أقلف و فيج اعوج وأجوف، جو ناسمجھ، ٹیڑھے اور کھوکھلے تھے