سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 259

سرّالخلافة — Page 141

سر الخلافة ۱۴۱ اردو ترجمہ ووالله لا نرى نظیر فساد الهند بخدا! ہم ہندوستان ( میں موجود ) فساد اوران في ديار أخرى، ولا فتناً گفتن هذه عیسائیوں کے فتنوں جیسے فتنے کی نظیر دوسرے النصارى۔وقد جاء في الأحاديث ممالک میں نہیں دیکھتے۔صحیح حدیثوں میں آیا الصحيحة أن الدجال يخرج من ہے کہ دجال مشرقی ممالک سے خروج کرے الديار المشرقية، والقرآن يشير گا۔اور قرآن کھلے کھلے قرائن کے ساتھ اس إلى ذلك بالقرائن البينة، طرف اشارہ فرماتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ فوجب أن نحكم بحسب هذه ہم ان ثابت شدہ بد یہی علامات کے مطابق العلامات الثابتة البديهة، ولا فیصلہ کریں۔اور انکار کرنے والوں کے انکار کی نتوجه إلى إنكار المنكرين۔طرف کوئی توجہ نہ دیں۔والذين يرقبون المهدي في اور جو لوگ مہدی کا مکہ یا مدینہ میں انتظار کر مكة أو المدينة فقد وقعوا فی رہے ہیں تو وہ صریح گمراہی میں پڑ گئے ہیں اور الضلالة الصريحة۔وكيف، یہ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ اللہ نے اپنے خاص فضل والله كفل صيانة تلك البقاع اور رحمت کے ساتھ ان مبارک خطہ ہائے زمین المباركة بالفضل الخاص کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہوئی ہے۔ان والرحمة، ولا يدخل رعب علاقوں میں دجال کا رُعب داخل نہیں ہو گا اور الدجال فيها، ولا يجد أهلها نہ ہی وہاں کے رہنے والوں کو اس فتنہ (دجال) ريح هذه الفتنة فالبلاد کی ہوا لگے گی۔لہذا وہ ممالک جہاں دجال التي يخرج فيها الدجال أحق خروج کرے گا وہ اس بات کے زیادہ لائق وأولى بأن يرحم أهلها الربُّ اور مستحق ہیں کہ اُن کے رہنے والوں پر ربّ الفعّال، ويبعث فيهم من فقال رحم فرمائے۔اور آسمانی انوار کے ساتھ كان نازلا بالأنوار السماوية نازل ہونے والے کوان میں مبعوث فرمائے