سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 259

سرّالخلافة — Page 142

سر الخلافة ۱۴۲ اردو ترجمہ كما خرج الدجال بالقوى جیسا کہ دجال شیاطین کی طرح زمینی طاقتوں الأرضية كالشياطين۔وأما ما کے ساتھ ان میں ) نکلا ہے۔اور یہ جو کہا گیا قيل أن المهدى مُختفِ في الغار ہے کہ مہدی کسی غار میں چھپا ہوا ہے تو اس قول فهذا قول لا أصل له عند ذوی کی اہلِ بصیرت کے نزدیک کوئی بنیاد نہیں۔اور الأبصار، وهو كمثل قولهم أن يہ تو ایسی ہی بات ہے جیسے وہ کہتے ہیں کہ عیسی عيسى لم يمت بل رفع بجسمه فوت نہیں ہوئے بلکہ اپنے جسم کے ساتھ آسمان إلى السماء ، وينزل عند خروج کی طرف اُٹھالئے گئے ہیں۔اور وہ دجال کے الدجال والفتنة الصمّاء ، مع أن خروج اور سخت فتنے کے وقت نازل ہوں گے۔القرآن يُخبر عن وفاته ببيان باوجود اس کے کہ قرآن صریح واضح بیان کے ساتھ اُن کی وفات کی خبر دیتا ہے۔صريح مبين فالحق أن عيسى والإمام سوحق یہ ہے کہ عیسی اور امام محمد نے اپنے محمد أطرحا عنهما جلابيب جسموں کے چوغے اُتار پھینکے اور اُن کے ربّ أبدانهما وتوفاهما ربّهما نے ان دونوں کی روحوں کو قبض کر لیا۔اور انہیں وألحقهما بالصالحين، وما صالحین کے گروہ میں شامل کر لیا۔اللہ نے کسی جعل الله لعبد خُلدًا، وكل بندے کے لئے بھی ہمیشہ (زندہ) رہنا مقدر كانوا من الفانين۔ولا تعجب نہیں فرمایا۔اور وہ سب فانی تھے۔تو اُن من أخبار ذُكر فيها قصة حياة روايات پر تعجب نہ کر جن میں حیات مسیح کا قصہ المسيح، ولا تلتفت إلى أقوال مذکور ہے اور نہ اُن اقول کی طرف توجہ کر جن میں فيها ذكر حياة الإمام ولو امام کی زندگی کا ذکر کیا گیا ہے۔خواہ ( یہ ذکر ) بالتصريح، وإنها استعارات صراحت سے ہو۔دراصل یہ استعارے ہیں۔وفيها إشارات للمتوسّمین اور ان میں اہلِ فراست کے لئے اشارے ہیں۔