سرّالخلافة — Page 138
سر الخلافة ۱۳۸ اردو تر جمه وتركت القلاص فلا يُسعى جوان اونٹنیاں ایسی بے کار کر دی گئیں کہ اُن عليها۔وليس هذا محل إلباس سے کام نہیں لیا جاتا یہ مقام حرج نہیں بلکہ اللہ بل أرصده الله لخیر الناس نے لوگوں کی بھلائی کے لئے یہ چیز تیار کی ہے۔بقية الحاشية: وتفتح اعينكم قالوا کفی بقیہ حاشیہ:۔اور تمہاری آنکھیں کھل جائیں تو وہ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہم لنا ما سمعنا من أباء نا الاولين اولو كان نے اپنے پہلے آباء و اجداد سے سناو ہی ہمارے لئے کافی ہے۔خواہ اُن أباء هـم لا يعلمون شيئا من حقایق الدین و کے یہ آباء و اجداد دین کے حقائق میں سے کچھ بھی نہ جانتے ہوں میں (۴۴) اني فكرت حق الفكر فوجدت فيه كل نے خوب غور وفکر کیا تو میں نے اس میں ذکر کی تمام انواع پائیں۔اور انواع الذكر وما من رطب و لا يابس الا فی کوئی اہم اور معمولی بات ایسی نہ تھی جو اس کتاب مبین میں مذکور نہ ہو۔کتاب مبين و من انباء ه انه اخبر عن نشر اُس کی پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی یہ بھی ہے کہ اس نے آخری الصحف في اخر الزمان وكذلك ظهر زمانے میں صحیفوں کی نشر و اشاعت کی خبر دی ہے۔اور وہ پیشگوئی بالکل الامر في هذا الاوان وقد بدت في هذا اُسی طرح اس زمانے میں ظاہر ہو گئی۔اس زمانے میں وہ کتابیں ظاہر الــزمـن كـتـب مـفـقـدة بـل مـوؤدة حتى ان ہوئیں جو پہلے نا پید بلکہ مدفون تھیں۔یہاں تک کہ ان کتابوں کی کثرت كثرتهـا تـعـجـب الـنـاظرين۔وظهرت کل ناظرین کو حیران کئے ہوئے ہے۔اور اشاعت و کتابت کے ہر طرح وسائل الاشاعة والكتابة و لا بد من أن نقبل کے وسائل ظاہر ہو چکے ہیں اور اس کے سوا چارہ نہیں کہ ہم اس امر کو بغیر هذا الأمر من غير الاسترابة و ان كنت في شک وشبہ کے قبول کرلیں۔اگر تم کو اس کثرت صحف کے بارے میں شك من هذا فات نظيره من زمن الاولين۔کوئی شک ہو تو اس کی کوئی نظیر پہلے زمانوں سے پیش کرو۔و من انباء العليم القهار انه اخبر اور علیم و قہار خدا کی پیشگوئیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اُس نے دس من تعطيل العشار و تفجير البحار ماہ کی گا بھن اونٹنیوں کے بے کار ہو جانے ،سمندروں اور دریاؤں وتزويــج الــديــار فـظـهـر كـمـا اخبر کے پھاڑے جانے اور ملکوں کے باہمی ملاپ کی اطلاع دی۔اور فتبارك عالم غيوب السموات والارضين۔پھر جیسے خبر دی ویسا ہی ظہور میں آگیا۔پس بہت ہی برکت والا ہے واخبــر عـن قـوم ذوى خـصـب يـنـسـلون وہ خدا جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ باتوں کا علم رکھنے والا ہے۔من كل حدب ويعلون علوا كبيرًا اور اُس نے ایک ایسی خوشحال قوم کے متعلق بھی خبر دی جو ہر بلندی ويفسدون في الارض فسادًا مبيرا فرئینا سے پھلانگتے ہوئے آئے گی اور بہت بڑی سرکشی کرے گی اور زمین تلك الـقـوم باعيننا ورئينا غلوهم وغلبتهم میں تباہ کن فساد برپا کرے گی۔پھر ہم نے اس قوم کو بچشم خود دیکھا بـلـغـــت مشـــارق الارض و مغاربها تكاد اور ان کے غلو اور غلبہ کو بھی دیکھا جو زمین کے مشارق ومغارب میں السموات يتفطرن من مفاسدهم يلبسون پہنچ چکا ہے۔قریب ہے کہ آسمان ان کے مفاسد کی وجہ سے پھٹ الحق بالباطل و كانوا قوما دجالین جائیں۔وہ حق کو باطل سے ملا جلا دیتے ہیں اور وہ دجال قوم ہیں