سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 137 of 259

سرّالخلافة — Page 137

سر الخلافة ۱۳۷ اردو ترجمہ والبحار فجرت، والنفوس اور دریا جاری کئے گئے او رلوگوں میں ملاپ زوجت ، وجعلت الأرض كأنها پیدا کیا گیا اور زمین گویا لپیٹ دی گئی ہے اور وہ (۴۳ مطوية ومزلف طرفيها، اپنے کناروں کو قریب کرتی چلی جارہی ہے۔بقية الحاشية : - فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ بقیه حاشیہ: کہ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ لے اور اس حَكِيم وفي هذا اشارة من رب عليم الی میں رب علیم کی طرف سے اس بات کا اشارہ ہے کہ ہر ہراہم ان كل ما يفرق في ليلة القدر من امر معاملہ جولیلۃ القدر میں طے پاتا ہے وہ اللہ کی عظمت و جلال والی ذي بـال فهو مكتوب في القرآن کتاب الله کتاب قرآن میں لکھا ہوا ہے۔کیونکہ وہ ( قرآن ) کامل نزول ذى كل عظمة و جلال فانه نزل في کے ساتھ لیلۃ القدر میں نازل ہوا۔پھر اُس قرآن سے اُس خاص ليلة القدر بـنـزول تمام فبورك منه الليل رات کو رب غلام کے اذن سے برکت دی گئی۔پس جو کچھ بھی اس | باذن ربّ علام فـكـلـمـا يوجد من العجائب (خاص) رات میں عجائب پائے جاتے ہیں وہ سب ان مبارک في هذه الليلة يوجد من بركات نزول صحیفوں کے نزول کی برکات کی وجہ سے ہیں۔پس قرآن ان هـذه الـصـحـف الـمـبـاركـة فـالـقـرآن احق صفات کا زیادہ حقدار اور لائق ہے کیونکہ وہ ان سب برکات کا و اولى بهذه الصفات فانه مبدأ اوّل لهذه مبدع اوّل ہے۔اور اس شب قدر کو کائنات کے رب کی طرف البركات و ما بوركت الليلة الا به من ربّ سے صرف اور صرف اس (قرآن) کی وجہ سے برکت دی گئی۔الكائنات ولاجل ذلك يصف القرآن | اسی وجہ سے قرآن خود کو ان اوصاف سے متصف قرار دیتا ہے جو نفسه بأوصاف توجد في ليلة القدر بل لیلۃ القدر میں پائے جاتے ہیں بلکہ یہ رات تو ہلال کی طرح ہے اور الليـلـة كـالـهـلال وهو كالبدر و ذلك مقام وہ (قرآن) چودھویں رات کے چاند کی طرح ہے اور یہ امر مسلمانوں کے لئے مقام شکر اور لائق فخر ہے۔الشكر والفخر للمسلمين۔و انی نظرت مرارا فوجدت القرآن بحرا میں نے بارہا غور کیا تو قرآن کو ایک بحر ذخار پایا۔اللہ نے زخارا و قد عظمه الله انواعا واطوارا فما اُسے انواع و اطوار سے عظمت بخشی ہے پھر مخالفوں کو کیا ہو گیا ہے لـلـمـخـالـفـيــن لا يرجون له وقارا و انکروا کہ یہ اُس کا وقار نہیں چاہتے۔انہوں نے اس کی عظمت کا کلیۂ عظمته انكارا ويتكتون علی احادیث ما انکار کر دیا ہے اور وہ اُن احادیث پر تکیہ کر رہے ہیں جن کی اچھی طهر وجهها حق التطهير ويتركون الحق طرح جانچ پڑتال نہیں کی گئی۔وہ قبیح جھوٹ کی خاطر خالص حق الخالص لـلـدقــاريـــر ولا يخافون ربّ کو چھوڑ رہے ہیں۔اور وہ ربّ العالمین سے نہیں ڈرتے۔اور الـعـالـمـيـن۔واذا قيل لهم تعالوا الى كتاب جب اُن سے یہ کہا جائے کہ اُس کتاب کی طرف آؤ جو ہمارے سواء بيننا وبينكم لتخلصوا من الظلام اور تمہارے درمیان برابر ہے تا کہ تم ظلمت سے نجات پاؤ لے اس میں ہر پر حکمت بات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔(الدخان:۵)