سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 136 of 259

سرّالخلافة — Page 136

۴۳ سر الخلافة ۱۳۶ اردو تر جمه ورأينـا حـمـارًا يجوبون عليه اور ہم نے اُس گدھے کو بھی دیکھ لیا ہے جس پر وہ البلدان، فيطس بأخفافه ملک ملک کی سیاحت کرتے ہیں اور جوسموں سے الظران، ويجعل سَنةً كشهر نوکدار پتھروں کو روندتا ہے اور اہل نظر کے نزدیک عند ذوى العينين، ويجعل سال کا سفر ایک مہینے میں اور مہینے کی مسافت ایک یا شهرا كيوم أو يومين، ويعجب دودنوں میں طے کر لیتا ہے۔اور مسافروں کو خوش کر المسافرين۔إنه مرکب جواب دیتا ہے۔وہ ایک بہت گھومنے پھرنے والی سواری لا تـواهـقـه ركاب، ولا ثنية ولا ہے اونٹ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے نہ نو خیز نہ ہی عمر ناب، والسبل له جُدّدت رسیدہ۔اُس کے لئے نئے نئے راستے بنائے گئے والأزمنة بظهوره اقتربت اور اُس کے ظہور سے زمانے سمٹ گئے۔اور دس ماہ والعشار عُطّلت ، والصحف کی گابھن اونٹنیاں بیکار ہوگئیں۔اخبار و رسائل کی نشرت والجبال دكت نشر و اشاعت کی گئی میں پہاڑ ریزہ ریزہ کر دیئے گئے۔☆ الحاشية : - اعلم ان القرآن مملو من حاشیہ:- جان لو کہ قرآن مستقبل کی پیشگوئیوں اور آنے والے الانباء المستقبلة والواقعات العظيمة الأتية عظیم واقعات سے بھرا پڑا ہے۔اور لوگوں کو سکینت اور یقین کی ويقتاد الناس الى السكينة واليقين۔و جانب رہنمائی فرماتا ہے۔اور اُس کی اونٹنیاں ہر زمانے میں عشاره تخور لحمل السالکین فی کل زمان سالکوں کو سوار کرنے کے لئے پکار رہی ہیں اور اُس کی دیگیں بھوکوں و أعشاره تفور لتغذية الجائعين في کل اوان کو غذا فراہم کرنے کے لئے ہر دم اُبل رہی ہیں۔اور وہ ( قرآن ) و هو شجرة طيبة يؤتى اكله كل حين ایسا پاک درخت ہے جو ہر وقت تازہ پھل دیتا ہے اور اُس کے و ذللت قطوفه في كل وقت للمجتنين۔فما خوشے پھل چننے والوں کے لئے ہر وقت جھکے ہوئے ہیں۔اور کوئی من زمن ماله من ثمر و لا تعطل شجرته زمانہ ایسا نہیں جس میں اُس کے پھل نہ ہوں۔اور اُس کا درخت كشجرة عـنـي و تــمـر بل يُرى ثمراته فی انگور اور کھجور کے درخت کی طرح کبھی بے ثمر نہیں ہوتا بلکہ ہر معاملہ كل امر و يـطـعـم مستطعمين۔و من اعظم میں یہ اپنے ثمرات ظاہر کرتا ہے۔اور کھانے کے طالبوں کو وہ معجزاته انه لا يغادر واقعة من الواقعات۔( قرآن ) کھانا کھلاتا ہے۔اور اس کا عظیم تر معجزہ یہ ہے کہ وہ لوگوں التـي كـانـت مـفـيـدة للناس او مضرة ولكن کے لئے مفید یا مضر اہم واقعات میں سے کسی واقعہ کو نہیں چھوڑتا كانت من المعظمات كما قال عزّ وجل بشر طیکہ وہ اہم ہوں۔جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا ہے