سرّالخلافة — Page 135
سر الخلافة ۱۳۵ اردو ترجمه سے دور ہو فليَسرِ عنك إنكارك المردود۔پس چاہئے کہ تمہارا انکار مردود تم۔وإن هذه الأيام أيام اقتحام جائے۔اور یقیناً یہ ایام گھپ اندھیروں کی یلغار لظلام، وأظلال خیام کے دن ہیں۔اور ڈیرے ڈالنے والے دن کے يوم القيام، وإنا اعتمدنا خیموں کے سائے ہیں۔اور ہم بلا شبہ تاریک رات ل واقتـحـمـنــا السيل میں داخل ہو چکے ہیں اور سیلاب میں اندھا دھند مختبطين۔وفي منازلنا کھس چکے ہیں اور ہماری منزلوں میں ایسے طرق يضلّ بها خفير ويحار راستے موجود ہیں جن میں راہبر بھی بھٹک جائے۔فيها نحریر ، وخوفنا يومنا اور جن میں ایک ماہر تجربہ کار حیران ہو جائے۔الصعب الشديد، ورأينا ما ہمیں ہمارے اس نہایت کٹھن وقت نے خوفزدہ کر دیا کنامنہ نحید، وليس لنا ہے۔اور ہم نے وہ کچھ دیکھا ہے جس سے ہم بچنا ما يشجع القلب المزء ود، چاہتے تھے۔اور ہمارے لئے ہمارے ربّ ، ربّ ويحدو النضو المجهود إلا العالمین کے سوا کوئی نہیں جو خوفزدہ دل کو دلیر کرے ربنا رب العالمين۔اور درماندہ (نفس کی ) اونٹنی کو تیز چلا سکے۔والـنـاس قـد استشرفوا تلفا اور لوگ ہلاکت کے قریب پہنچ چکے ہیں وامتلأ وا حَزَنًا وأسفًا، ونسوا اور غم واندوہ سے بھر گئے ہیں۔اور گزشتہ كل رزء سلف و كل بلاء زلَفَ، ہر مصیبت اور بلا کو بھول چکے ہیں۔اور وہ ويستنشئون ریح مُغیث ولا مدد کی خوشبو سونگھنا چاہتے ہیں مگر خبیث کی يجدون من غير نتن خبیث بدبو کے سوا کچھ نہیں پاتے۔کیا اس شر سے فهل بعد هذا الشر شر أكبر بڑھ کر بھی کوئی شر ہوسکتا ہے جسے دجال کہا منه يُقال له الدجال ؟ وقد جائے ؟ جس کی علامات ظاہر ہو چکی ہیں انكشف الآثار وتبينت الأهوال، اور اُس کے خطرات نمایاں ہو چکے ہیں۔