سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 259

سرّالخلافة — Page 9

سر الخلافة اردو تر جمه ولا بضاعة إلا آياتك، اور نہ ہی تیرے نشانات کے سوا کوئی اور فإن كنت أرسلتـنـی | سرمایہ ہے۔پس اگر تو نے اپنے حکم سے اپنی بأمرك لإصلاح زُمرك بندوں کی اصلاح کے لئے مجھے بھیجا ہے تو فأدركني بنصرك، وأيدنى پھر اپنی مدد کے ساتھ میرے پاس آ اور اسی طرح كما تؤيد الصادقين۔میری تائید فرما جس طرح تو راستبازوں وإن كنت تحبنی و تختارنی کی تائید فرماتا ہے۔اگر تجھے مجھ سے محبت فلا تُخزِنــی کـالملعونین ہے اور تو نے ہی مجھے منتخب فرمایا ہے تو مجھے المخذولين۔وإن تركتني بے یار و مدد گار ملعونوں کی طرح رسوا نہ کرنا۔من الحافظ بعدك اگر تو نے مجھے چھوڑ دیا تو تیرے علاوہ اور ت خير الحافظين؟ کون محافظ ہوگا اور تو بہترین محافظ ہے۔پس فــــادرا عنى الضراء، تمام تکالیف کو مجھ سے دور کر دے اور دشمنوں ولا تشمت بي الأعداء، کو میری ہنسی اڑانے کا موقعہ نہ دے۔اور وأنت وانصرنی علی قوم کافرین | کافروں کے خلاف میری مددفرما۔أما الرسالة فهي مشتملة على یہ رسالہ تمہید اور دو ابواب پر مشتمل ہے اور تمهيد وبابين، وفيها هدایات اس میں اہلِ نظر اور متقی قوم کے لئے ہدایات لذوى الـعـيـنـيـن ولقوم متقین ہیں۔میری اللہ سے التجا ہے کہ وہ اس میں واسأل الله أن يضع فيها بَرَكة، بركت رکھ دے اور از رو رحمت اسے تاثیر کے ويضمخها بعطر التأثير رحمة، عطر سے ممسوح فرما دے۔ہمیں اُسی قدر علم (۴) ولا علم لنا إلا ما علمنا وهو ہے جو اس نے ہمیں سکھایا اور وہی سب سے خير المعلمين۔بہتر معلّم ہے۔