سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 259

سرّالخلافة — Page 8

سر الخلافة اردو ترجمہ ولا يفكرون كالصلحاء ، ولا اور نہ وہ صلحاء کی طرح سوچتے ہیں اور نہ وہ يتخيرون طرق الاهتداء ، ہدایت کی راہیں اختیار کرتے ہیں۔اس لئے فرأيت تفهيمهم على نفسی میں نے ان کو سمجھانا اپنے اوپر حق واجب اور حقا واجبًا ودَينا لازمًا، قرض لازم سمجھا جو ادا کئے بغیر ساقط نہیں ہوتا۔لا يسقط بدون الأداء۔فكتبتُ لہذا میں نے جلد جلد یہ رسالہ تحریر کیا کہ شاید اللہ هذه الرسالة العُجالة، لعلّ اُن کی حالت سدھار دے اور اُن کی کیفیت الله يصلح شأنهم ويُبدل بدل دے اور تا میں ان کے لئے اُن مسائل الحالة، ولأبين لهم ما اختلفوا کو جن میں انہوں نے اختلاف کیا واضح کروں فيه، وأخبرهم عن سرّ الخلافة، اور انہیں خلافت کے راز سے آگاہ کروں۔وإن كـــان تـــأليــفــي هـذا اگر چہ میری اس تالیف کی حیثیت بڑھاپے کی كولد الإصافة، وما ألفتها اولاد كى طرح ہے۔اور میں نے اسے محض کی إلا ترحما على الغافلين غافل مردوں اور عورتوں پر رحم کھاتے ہوئے والغافلات، وإنما الأعمال تالیف کیا ہے، درحقیقت تمام اعمال کا دارو مدار بالنيات۔وأتيقن أن هذه الرسالة نیتوں پر ہے۔اور مجھے یقین ہے کہ یہ رسالہ تحفظ كثيرا من ذوى الحرارة، بہت سے گرم مزاجوں کو غصہ دلائے گا۔کیونکہ فإن الحق لا تخلو من المرارة حق تلخی سے خالی نہیں ہوتا۔اور مجھے شیعہ علماء وسأسمع من علماء الشيعة سے بھی اُسی طرح کئی قسم کی لعن طعن سننا پڑے أنواع اللعنة، كما سمعت من گی جس طرح میں نے اہل سنت حضرات سے أهل السنة۔فيارب لا توكُل سُنی۔پس اے میرے رب ! صرف تجھی پر تو تکل إلا عليك، ولا نشكو إلا ہے اور صرف تیرے پاس ہم اپنی فریاد لے کر إليك، ولا ملجأ إلا ذاتك، آئے ہیں۔تیری ذات کے سوا کوئی اور پناہ نہیں