سرّالخلافة — Page 131
سر الخلافة ۱۳۱ اردو ترجمہ واعلم أن ظلمة هذا الزمان قد اور جان لو کہ اس زمانے کی ظلمت ہر قسم کی سرکشی فاقت كل ظلمة بأنواع الطغیان میں ہر ظلمت پر فوقیت لے گئی ہے اور خوف ناک وطلعت علينا آثار مخوفة وفتن | آثار اور دلوں کو پگھلا دینے والے فتنے ہم پر ظاہر مذيبة الجنان، والكفار نسلوا من ہو چکے ہیں اور کفارلوٹ مار کرتے ہوئے بھیڑیئے كل حدب کالسرحان ناهبین کی طرح ہر بلندی کو پھلانگ رہے ہیں۔پس اب فحان أن يُعان المسلمون ويُقوّی وہ وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کی اعانت کی جائے المستضعفون، ويوهن كيد اور کمزوروں کو طاقت بخشی جائے اور دجالوں کے الدجالين۔ألم تمتلأ الأرض منصوبے کو کمزور کیا جائے۔کیا زمین ظلم سے بھر ظلاما، وسفهت النفوس أحلاما نہیں گئی؟ اور لوگوں کی عقلیں ماری گئی ہیں، اور ونحت الناس أصناما، وغلب لوگوں نے بت تراش لئے ہیں اور کفر غالب آ گیا الكفر وحاق به الظفر وقل اور اُسے کامیابی حاصل ہوگئی۔شرم و حیا کم ہو گئی۔التخفر، فزخرفوا الزور الكبير لہذا انہوں نے بڑے سے بڑے جھوٹ کو مزین کر وزينوا الدقارير، وصالوا بكل ما کے اور ہر قبیح جھوٹ کو سجا کر پیش کیا اور ایذاء رسانی كان عندهم من لطم، وما بقی کے جو جو ذرائع ان کے پاس تھے اُن کے ساتھ على كيد من ختم و اتفق کل انہوں نے حملہ کیا اور وہ تمام منصوبے بروئے کار أهل الطلاح، وصاروا كالماء لائے۔تمام بد کردار متحد ہو گئے اور پانی اور شراب والراح، وطفق زمر الجهال کی طرح باہم شیر وشکر ہو گئے۔اور جاہلوں کے يتبعون آثار الدجال، ومن يقبل گروه دجال کے نقش قدم پر چلنے لگے۔اور جو شخص مشرب هذيانهم يكون خالصة ان کی بیہودہ گوئی کی راہ اختیار کرے گا وہ ان کا خلصانهم۔ووالله إن خباثتهم خالص پکا دوست ہو گا۔اور بخدا ان کی خباثت شديدة، وأما حلمهم فمكيدة، بڑی شدید ہے اور ان کی نرم خوئی سازش ہے۔