سرّالخلافة — Page 130
سر الخلافة ۱۳۰ اردو تر جمه فتنزل الملائكة والروح في پھر اس تاریک و تار رات میں فرشتے اور روح هذه الليلة الحالكة بإذن رب القدس كامل قدرت رکھنے والے رب کے اذن ذى القدرة الكاملة، فيُجعَلُ رجل سے اتریں اور ایک آدمی کو مہدی بنایا جائے اور مهديا ويُلقَى الروح عليه، ويُنور اس پر روح نازل کی جائے اور اس کے دل اور قلبه وعينيه، ويُعطى له السؤدد آنکھوں کو منور کر دیا جاوے اور اسے سرداری اور والمكرمة موهبة، ويُجعَل له عزت بطور موہبت عطا ہو اور تقوی کو اس کا زیور التقوى حلية، ويُدخل في عباد بنایا جائے اور وہ اللہ کے نصرت یافتہ بندوں میں الله المنصورين۔فإن البغى إذا داخل ہو جائے۔کیونکہ جب سرکشی انتہا کو پہنچے بلغ إلى انتهاء ، فهذا هو يوم حكم جائے تو وہ حکم، قضاء، فیصلے اور تنفیذ اور مدد و قضاء وفصل وإمضاء ، وعون اور عطا کرنے کا دن ہوتا ہے۔اور اگر اللہ نیک وإعطاء ، ولو لا دفع الله الطلاح لوگوں کے ذریعہ برائیوں کو نہ مٹاتا تو زمین بأهل الصلاح لفسدت الأرض میں بالضرور فساد برپا ہو جاتا اور کامیابی کے ولسدت أبواب الفلاح ولهلك دروازے مسدود ہو جاتے اور تمام لوگ ضرور الناس كلهم أجمعين۔ہلاک ہو جاتے۔فلأجل ذلك جرت سُنة الله پس اس وجہ سے اللہ کی یہی سنت جاری ہے کہ أنه لا يُظهر ليلة ليلاء إلا ويُرى وہ کوئی گھپ اندھیری رات ظاہر نہیں فرماتا مگر بعدها قمراء ، وإنه جعل مع یہ کہ وہ اس کے بعد چاندنی رات دکھاتا ہے كل عسر يسرا، ومع كل ظلام اور یہ کہ اس نے ہر سر کے ساتھ کیسر اور ہر نورا۔ففكر فى هذا النظام اندھیرے کے ساتھ نور رکھا ہے۔پس تو اس نظام ليظهر عليك حقيقة المرام، وإن پر غور کرتا کہ تجھ پر حقیقت مرام ظاہر ہو۔یقینا اس في ذلك لآيات للمتوسّمین میں اہلِ فراست کے لئے بہت سے نشان ہیں۔