سرّالخلافة — Page 124
سر الخلافة ۱۲۴ اردو ترجمہ وقالوا إنا لا نقبل إلا ما قرأنا في اور انہوں نے کہا کہ ہم تو صرف اس بات کو قبول آثارنا ولو كانت آثار هم مبدلة کریں گے جو ہم نے اپنی روایات میں پڑھی أو وضعها الواضعون؟ أيها ہے خواہ وہ روایات تبدیل کر دی گئی ہوں۔یا الناس انظروا ههنا وهنا وضع کرنے والوں نے انہیں وضع کر لیا ہو۔اے فاتركوا الدخن و اقبلوا ما بان لوگو! ہر طرف نظر دوڑاؤ اور کینہ فساد چھوڑ دو اور جو ودنا، ولا تتبعوا الظنون أيها چیز ظاہر ہو چکی اور قریب آ چکی ہے اسے قبول کر المتقون۔قد عدل الله بيننا فلا لو۔اور اسے متقیو! شکوک و شبہات کی پیروی نہ تعدلوا عن عدله ولا تركنوا کرو۔اللہ نے ہمارے درمیان انصاف فرما دیا إلى الشقاء أيها المسلمون ہے۔لہذا اس کے عدل سے مت ہٹو اور اے يا ذراري الصالحين۔لا تكونوا مسلمانو! بد بختی کی جانب مت جھکو۔اے ذریت فى يدى إبليس مرتهنين، صالحین! ابلیس کے ہاتھوں گروی۔ما لكم لا تتطهرون۔واعلموا تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم پاکیزگی اختیار نہیں أن لله تدلّیات و نفحات کرتے۔جان لو کہ اللہ کے درجات قرب اور فإذا جاء وقت التدلی خوشبوئیں ہیں۔پھر جب انتہائی قرب کی گھڑی الأعظم فإذا الناس يستيقظون کا وقت آ جاتا ہے۔تو لوگ یکدم بیدار ہونے وكل نفس تتنبه عند ظهوره لگتے ہیں اور اس کے ظہور کے وقت فاسقوں کے إلا الفاسقون۔ولكلّ تدلّى سوا ہر نفس خوب متنبہ ہو جاتا ہے اور ہر قرب عنوان وشأن يعرفه العارفون خداوندی کا ایک عنوان اور ایک شان ہوتی ہے وأعظم التدليات يأتى جسے عارف باللہ جان لیتے ہیں۔اور سب سے بعلوم مناسبة لأهل الزمان عظيم تدلى اہل زمانہ کے لئے مناسب علوم لاتی ليطفئ نائرة أهل الطغيان، ہے تا کہ وہ سرکش لوگوں کی آگ کو بجھائیں۔مت رہو۔