سرّالخلافة — Page 123
سر الخلافة ۱۲۳ اردو تر جمه فتارة يسميه عيسى بما خلقه | پھر کبھی تو عیسائیوں پر اتمام حجت کے لئے وہ اسے كخلق ابن مريم لإتمام الحجة عیسی کے نام سے موسوم کرے گا کیونکہ اس نے على النصارى، وتارة يدعوه اسے ابن مریم کے پیدا کرنے کی طرح پیدا کیا ہوگا باسم مهدى أمين بما هو هُدِی اور کبھی وہ اسے مہدی امین کے نام سے پکارے گا من ربه للمسلمين ،الضالین کیونکہ وہ گمراہ مسلمانوں کے واسطے اپنے رب کی وأخرج للمحجوبين منهم طرف سے ہدایت یافتہ ہوگا۔اور وہ مسلمانوں میں ليقودهم إلى رب العالمین سے مجوبوں کے لئے مبعوث کیا جائے گا تا کہ وہ هذا هو الحق الذي فيه انہیں ربّ العالمین تک لے جائے۔یہی وہ حق تمترون، والله يعلم وأنتم لا ہے جس کے بارے میں تم شک کر رہے ہو۔اور تعلمون أحيا عبدًا من عباده الله جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔اس نے اپنے ليدعو الناس إلى طرق رشادہ بندوں میں سے ایک بندے کو زندہ کیا۔تا کہ وہ فاقبلوا أو لا تقبلوا، إنه فعل ما لوگوں کو اس کی ہدایت کی راہوں کی طرف بلائے۔كان فاعلا أأنتم تضحكون پس قبول کرو یا نہ قبول کرو۔اس نے تو بلاشبہ جو کرنا ولا تبكون، وتنظرون ولا تھا کر دیا۔کیا تم ہنستے ہو اور روتے نہیں۔اور دیکھتے ہولیکن بصیرت نہیں رکھتے۔أيها الناس لا تغلوا في اے لوگو! اپنی خواہشات نفس میں غلو نہ کرو۔اور (۳۹) تبصرون۔أهوائكم، واتقوا الله الذى إليه | اس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کی طرف تم لوٹائے ترجعون ما لكم لا تقبلون جاؤ گے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کے حکم کو قبول حكم الله و كنتم تنتظرون؟ نہیں کرتے حالانکہ تم (اس کے ) منتظر تھے۔آسمان شهدت السماء فلا تبالون نے گواہی دے دی پھر بھی تم پر واہ نہیں کرتے۔اور ونطقت الأرض فلا تفكرون زمین پکار اٹھی پھر بھی تم غور وفکر نہیں کرتے۔