سرّالخلافة — Page 122
سر الخلافة ۱۲۲ اردو تر جمه ولا تبقى بركة في سلاسل اور افادہ اور استفادہ کے سلسلوں میں برکت الإفادات والاستفادات ، ويأخذ باقی نہ رہے گی اور لوگ ارتداد اور جاہلانہ الناس يتحركون إلى الارتدادات باتوں کی طرف حرکت کرنے لگ جائیں گے والجهلات، ويزيد مرض الجھل اور جنگلوں اور بیابانوں میں گھومنے پھرنے والتعامي، مع شوقهم في سير کے شوق کے ساتھ ساتھ ان کے جہل اور المعامى والموامي، ويُعرضون اندھے پن کے مرض میں اضافہ ہوگا۔اور وہ عن الرشاد والسداد، ویر کنون ہدایت اور سیدھی راہ سے اعراض کریں گے إلى الفسق والفساد، وتطير اور فسق و فساد کی جانب مائل ہوں گے اور جراد الشقاوة على أشجار نوع بدبختی کی ٹڈیاں نوع انسانی کے درختوں پر الإنسان، فلا تبقى ثمر ولا لدونة اڑیں گی۔اور درختوں کے پھل اور نرم شاخیں الأغصان۔وترى أن الزمان من باقی نہ رہیں گی۔اور تو دیکھے گا کہ اصلاح کا الصلاح قد خلا ، والإيمان زمانہ گزر گیا اور ایمان اور عمل نے گھبرا کر فرار والـعـمـل أجفلا، وطريق الرشد اختیار کر لیا اور ذریعہ ہدایت آسمان کے ثریا علق بشريا السماء فيذكر الله ستارے پر لٹک گیا۔پھر تکالیف کے نزول مواعيده القديمة عند نزول کے وقت اللہ اپنے پرانے وعدوں کو یاد الضراء ، ويرى ضعف الدین فرمائے گا۔اور ہر طرف دین کی کمزوری کو ظاهرًا من كل الأنحاء ، فيتوجه ظاهر و باہر طور پر دیکھے گا۔تب وہ سخت فتنوں کی ليُطفئ نار الفتنة الصماء، فيخلق آگ کو بجھانے کی طرف متوجہ ہوگا۔پھر وہ رجلا كخلق آدم بیدی الجلال آدم کو پیدا کرنے کی طرح اپنے جلال اور والجمال، وينفخ فيه روح جمال کے ہاتھوں سے ایک شخص پیدا کرے گا الهداية على وجه الكمال اور اس میں کامل طور پر روح ہدایت پھونکے گا۔