سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 259

سرّالخلافة — Page 108

سر الخلافة اردو ترجمہ فإنهم قوم منقطعون لا پس یہ لوگ خدا کی ذات میں ایسا کھوئے ہوئے يشابههم أحد ولا يشابهون ہوتے ہیں کہ نہ تو کوئی ان کا مشابہ ہوتا ہے اور نہ ہی وہ أحدا، ولا يعبدون إلا کسی کے مشابہ ہوتے ہیں۔وہ صرف خدائے واحد کی أحدًا، ولا ينظرون إلى عبادت کرتے ہیں اور کھیل کود کر نے والوں کی طرف المتلاعبين كفلهم الله دیکھتے تک نہیں۔اللہ ان کا اسی طرح کفیل ہو جاتا ہے ۳۴ کرجل كفل یتیما، جیسے کوئی شخص یتیم کی کفالت کرتا ہے اور اُسے دودھ ففوّضه إلى مرضعة پلانے والی عورت کے سپر د کر دیتا ہے۔یہاں تک کہ سار فطيما، ثم وہ دودھ چھوڑنے کی عمر کو پہنچ جاتا ہے۔پھر وہ اس کی رباه وعلمه تعلیما، پرورش کرتا اور اچھی طرح تعلیم دلاتا ہے اور پھر اسے ثم جعله وارث ورثائه اپنے وارثوں میں سے ایک وارث بنالیتا ہے اور اس پر ومن عليه منا عظيما، بڑا احسان کرتا ہے۔پس بہت ہی برکت والا ہے اللہ فتبارك الله۔خير المحسنين | جوسب احسان کرنے والوں سے بڑھ کر حسن ہے۔فی فضائل علی رضی الله حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کے عنه اللهم وال من والاه | بارے میں۔اے اللہ ! جو اُن سے دوستی ـادِ مَن عاداہ رکھتا ہے تو اُس سے دوستی رکھ اور جو اُن سے دشمنی کرتا ہے تو اس سے دشمنی کر۔كان رضی اللہ عنہ تقیا آپ رضی اللہ عنہ تقوی شعار، پاک باطن نقيا ومن الذين هم أحب اور ان لوگوں میں سے تھے جو خدائے رحمان الناس إلى الرحمان کے ہاں سان کے ہاں سب سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔