سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 259

سرّالخلافة — Page 107

سر الخلافة اردو تر جمه ولا نجد إطلاق هذا اللقب اور ہم صحابہ میں سے کسی ایک صحابی پر بھی اس والخطاب على أحد من لقب اور خطاب کا اطلاق نہیں پاتے اس طرح الأصحاب، فثبت فضيلة صديق امین کی فضیلت ثابت ہو گئی۔کیونکہ الصديق الأمين، فإن اسمه ذكر نبیوں کے بعد آپ کے نام کا ذکر کیا گیا ہے۔بعد النبيين۔فانظر بالإنابة اس لئے رجوع الی اللہ کے ساتھ غور کر اور وفارق غشاوة الاسترابة، فإن شک کے پردے کو چھوڑ دے! کیونکہ مخفی اسرار الأسرار الخفية مطوية فى قرآن کے اشارات میں لیٹے ہوئے ہیں اور إشارات القرآن، ومن قرأ جو بھی قرآن پڑھتا ہے وہ اس کے معارف القرآن فابتلع كل المعارف حاصل کرتا ہے اگر چہ اس کی وجدانی حس اُن ولو ما أحستها بحاسة کا پورا ادراک نہ کرے اور یہ حقائق بے نقاب الوجدان۔وتنكشف هذه ہو کر عارفوں کے دلوں پر منکشف ہوتے ہیں۔الحقائق متجردةً عن الألبسة اس لئے کہ اہلِ معرفت بارگاہِ ربّ العزت على نفوس ذوی العرفان، فإن میں گر جاتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی أهل المعرفة يسقطون بحضرة روح ایسے دقائق پالیتی ہے کہ سب جہانوں میں العزة، فتمس روحهم دقائق لا سے کوئی ایک بھی اسے پا نہیں سکتا۔غرض ان تمسها أحد من العالمین کے کلمات ہی اصل کلمات ہوتے ہیں۔اس فكلماتهم كلمات، ومن دونها کے سوا تو سب خرافات ہوتی ہیں۔ہاں وہ خرافات، ولكنهم يتكلمون اعلى اشاروں کے ساتھ کلام کرتے ہیں یہاں ނ بأعلى الإشارة حتى يتجاوزون تک کہ وہ دوسرے ناظرین کی حدِ نظر - نظر النظارة، فيُكفّرهم كل بالا ہوتے ہیں اس لئے ہر نبی عبارت کے غبى من عدم فهم العبارة۔عدم فہم کی وجہ سے انہیں کافر ٹھہراتا ہے۔