سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 102 of 259

سرّالخلافة — Page 102

سر الخلافة ۱۰۲ اردو تر جمه ونبذ العلق الجسمانية، وانصبغ اور جسمانی وابستگیوں کو پرے پھینک دیا اور آپ بصبغ المحبوب، وترك كل مُراد اپنے محبوب کے رنگ میں رنگین ہو گئے اور واحد للواحد المطلوب، و تجردت نفسه مطلوب ہستی کی خاطر ہر مراد کو ترک کر دیا اور تمام عن كدورات الجسد، وتلونت جسمانی کدورتوں سے آپ کا نفس پاک ہو گیا۔اور بلون الحق الأحد، وغابت فی کے یگانہ خدا کے رنگ میں رنگین ہو گیا۔اور ربّ مرضاة ربّ العالمين۔وإذا تمكن العالمين کی رضا میں گم ہو گیا اور جب سچی الہی محبت الحب الصادق الإلهي من جميع آپ کے تمام رگ و پے اور دل کی انتہائی گہرائیوں عروق نفسه، وجذر قلبه وذرات میں اور وجود کے ہر ذرہ میں جاگزین ہوگئی۔اور وجوده، وظهرت أنواره فى أفعاله آپ کے افعال و اقوال میں اور برخاست و نشست وأقواله وقيامه و قعودہ، سُمّی میں اس کے انوار ظاہر ہو گئے تو آپ صدیق کے صديقًا وأعطى علمًا غضا طريا نام سے موسوم ہوئے اور آپ کو نہایت فراوانی سے وعميقا، من حضرة خير الواهبين تروتازہ اور گہر اعلم ، تمام عطا کرنے والوں میں سے فكان الصدق له ملكة مستقرة بہتر عطا کرنے والے خدا کی بارگاہ سے عطا کیا گیا۔وعادة طبعية، وبدئت فيه آثاره صدق آپ کا ایک راسخ ملکہ اور طبعی خاصہ تھا۔وأنواره في كل قول وفعل، وحركة اور اس صدق کے آثار و انوار آپ میں اور آپ کے وسكون، وحواس وأنفاس ، وأُدخل بر قول وفعل،حرکت وسکون اور حواس وانفاس میں في الـمـنـعـمـين عليهم من رب ظاہر ہوئے۔آپ آسمانوں اور زمینوں کے رب کی السماوات والأرضين۔وإنه كان طرف سے منعم علیہ گروہ میں شامل کئے گئے۔آپ نُسخة إجمالية من كتاب النبوة، كتاب نبوت کا ایک اجمالی نسخہ تھے۔اور آپ وكان إمام أرباب الفضل ارباب فضیلت اور جوانمردوں کے امام تھے اور نبیوں والفتوة، ومن بقية طين النبيين۔کی سرشت رکھنے والے چیدہ لوگوں میں سے تھے۔