سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 259

سرّالخلافة — Page 98

۳۱ سر الخلافة ۹۸ اردو ترجمہ هو أن مصداق نبأ الاستخلاف ھو وہ یہ ہے کہ استخلاف کی پیشگوئی کا مصداق وہی الذي كان جامع هذه الأوصاف، شخص ہے جو ان تمام صفات کا جامع ہو اور جس وثبت فيه أنه فتح على المسلمین کے متعلق یہ ثابت ہو چکا ہو کہ اس نے مسلمانوں پر أبواب أمن وصواب، ونجاهم من امن اور راستی کے در کھولے اور انہیں فتنوں اور فتن و عذاب، وفل عن الإسلام عذاب سے نجات دلائی اور اسلام کے دفاع میں حد كل ناب، وشمّر تشمير من ہر حملہ کرنے والے کے دانت توڑ دیئے اور اُس لا يألو جهدًا، وما لغب وما وهن شخص کی طرح کمر ہمت کسی جو اپنی جدوجہد میں حتى سوّى غورًا ونجدًا، وأعاد کوئی کمی نہیں چھوڑتا اور نہ ماندہ ہوا اور نہ ہی الله على يديه الأمن المفقود، کمزوری دکھائی یہاں تک کہ اس نے سب نشیب و والإقبال الموؤود، فكان الناس فراز کو ہموار کر دیا اور وہ امن جو مفقود ہو چکا تھا اور بعد خوفهم آمنين والأنباء وہ اقبال جو زندہ درگور ہو چکا تھا اسے اللہ نے اس المستقبلة إذا ظهرت علی کے ہاتھوں بحال کر دیا۔اس طرح اپنے خوف کے صورها الظاهرة فصرفُها بعد لوگ پُر امن ہو گئے اور جب مستقبل کی إلى معنى آخر ظلم و فسق پیشگوئیاں اپنی ظاہری صورت پر ظاہر ہو جائیں تو بعد المشاهدة، فإن الظهور مشاہدہ کر لینے کے بعد ان کے دوسرے معنیٰ کرنا يشفى الصدور، ويهب اليقين ظلم اور فسق ہے کیونکہ ان کا ظہور سینوں کو شفا بخشتا ويلين الصخور، وإن فى فطرة اور يقين عطا کرتا ہے اور چٹانوں کو موم کر الإنسان أنه يُقدّم المشهود دیتا ہے۔یہ چیز انسان کی فطرت میں داخل ہے کہ على غيره من البيان، وهذا هو وہ مشاہدہ کو بیان پر مقدم کرتا ہے اور یہی عارفوں المعيار لذوى العرفان فانظُرُ کے لئے معیار ہے۔اس لئے اس بات پر بھی أماط عن الإسلام وعثاءه، تو غور کر کہ کس نے اسلام سے مصائب کو دور کیا من