سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 278 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 278

278 کو قائم کرتے ہوئے پورے انہماک اور پورے خلوص کے ساتھ یہ کوشش کریں کہ ان کی قربانیاں قبولیت کا درجہ پا جائیں تو پھر اجر اتنا ہے کہ اس کی کوئی انتہا نہیں۔ایسی رفعتیں آپ کے لئے مقدر ہیں خدا کی طرف سے کہ کسی انسان کا تصور بھی ان کو نہیں پہنچ سکتا۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین £6 خطبہ جمعہ فرمودہ 10 جولائی 1989 - خطبات طاہر جلد 6 صفحہ 462458) ابتدائی طور پر وقف کو کی یہ تحریک جماعت کی صد سالہ جوہلی کے استقبال کے حوالہ سے دو سال کے لئے جاری کی گئی تھی۔حضور رحمہ اللہ نے اس تحریک کے آغاز (3) اپریل 1987 ء ) پر اور اس کے بعد بھی مختلف مواقع پر اپنے خطبات اور خطابات کے ذریعہ واقفین ٹو کی صحیح خطوط پر تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں تفصیلی ہدایات اور پروگرام عطا فرمائے اور والدین کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔اسی طرح ان واقفین کو بچوں اور بچیوں کی نگہداشت اور رہنمائی کے لئے تحریک جدید میں باقاعدہ ایک وکالت وکالت وقف کو کے نام سے قائم فرمائی۔جب اس تحریک پر قریبا دو سال کا عرصہ مکمل ہونے کو آیا اس وقت تک بارہ سو کے لگ بھگ واقعین اس تحریک میں شامل ہو چکے تھے۔حضور رحمہ اللہ نے اس بارہ میں اپنی توقعات کا ذکر کرتے ہوئے اور اس بنا پر کہ ابھی بہت سے لوگوں تک یہ تحریک کماتھے پہنچ نہیں سکی تھی اس میں شمولیت کی مدت کی توسیع فرما دی۔چنانچہ خطبہ جمعہ فرموده 10 فروری 1989ء میں آپ نے فرمایا: آئندہ صدی کی تیاری کے سلسلے میں ایک بہت ہی اہم تیاری کا تعلق واقفین کو سے ہے۔وقف ٹو کی جو میں نے تحریک کی تھی اس کے نتیجے میں خدا تعالیٰ کے فضل سے بارہ سو سے زائد ایسے بچوں کے متعلق اطلاع مل چکی ہے جو وقف نو کی نیت کے ساتھ دعائیں مانگتے ہوئے خدا سے مانگے گئے تھے اور اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے اُن کی خیر وعافیت کے ساتھ ولادت کا سامان فرمایا۔یہ چھوٹے چھوٹے بچے آئندہ صدی کے واقعین کو