سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 266 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 266

266 کے عین تیسرے دن بعد وہ ایک کیس میں ملوث ہو کر اسی تھانہ میں مجرم کی حیثیت میں لایا گیا۔پھر بعد میں اسے معطل کر دیا گیا۔الغرض جماعت احمد یہ بھارت کو حضرت خلیفہ اسیح کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے اللہ تعالی کے فضل اور اس کی نصرت و تائید کے ساتھ شدھی کی تحریک کے خلاف جہاد میں غیر معمولی اور ثمر آور خدمات کی توفیق ملی۔