سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 900 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 900

900 میں فرمایا کہ اب میری کوئی خواہش باقی نہیں رہی۔اب نفس مطمئنہ کے ساتھ خدا کے حضور حاضر ہونے کی تمنا ہے۔حضور نے فرمایا کہ جلسہ میں نعرے نہ لگائے جائیں چنانچہ دھیمی آواز میں اللہ اکبر اور تسبیح وتحمید کی جاتی رہی۔جلسہ پر تین سربراہان مملکت وزیر اعظم برطانیہ، صدر آئیوری کوسٹ اور صدر غانانے پیغامات بھیجے جو پڑھ کر سنائے گئے یکم اگست: جلسہ سالانہ کے تیسرے دن ساتویں عالمی بیعت کی تقریب منعقد ہوئی۔جلسہ گاہ میں 25 مرزبانوں میں بیعت کے الفاظ کا ترجمہ دہرایا گیا۔بیعت کے بعد سجدہ شکر ادا کیا گیا جولائی : بهندی رسالہ راہ ایمان کی اشاعت شروع ہوئی 2 اگست: انٹرنیشنل شوری اسلام آباد میں منعقد ہوئی 11 اگست: سورج گرہن کے موقع پر حضور نے پہلی بارلندن میں نماز کسوف پڑھائی 14 اگست: بینن میں پہلے احمد یہ میڈیکل سینٹر کا اجراء ہوا 27 اگست : فیصل آباد میں احمدیہ مسجد بیت الامان میں احمدیوں کو نماز سے روک دیا گیا اور مسجد سر بمہر کر دی گئی 31 اگست: مسجد ناصر سویڈن کی تعمیر نو کے سنگ بنیاد کی تقریب 3 ستمبر : مسجد حبیب ( کیل۔جرمنی) کی تعمیر کے لئے پلاٹ خریدا گیا 10 ستمبر : حضور انور نے بیماری کی وجہ سے دو ہفتوں کے تعطل کے بعد Friday the 10th کو خطبہ ارشاد فرمایا ستم Humanity First کے تحت برطانیہ میں خدمت خلق شین فوڈ کے 582 ر پیکٹ بھجوائے گئے 11اکتوبر: بین میں پہلا احمد یہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا 18اکتوبر: کھلنا ( بنگلہ دیش) میں احمد یہ مسجد میں بم دھما کہ ہوا۔سات احمدی شہید ہو گئے 19 اکتوبر : حضور نے مسجد بیت الفتوح مورڈن (لندن) کا سنگ بنیاد رکھا 3 نومبر : حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ المعروف چھوٹی آپا حرم حضرت مصلح موعود کی 81 سال کی