سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 858 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 858

858 16 جولائی : چک سکندر (ضلع گجرات) میں احمدیوں پر شدید مظالم۔تین احمدیوں کی شہادت۔احمدیوں کے 100 کے قریب گھر جلا دئیے گئے۔13 احمدی گرفتار کئے گئے 25 جولائی : کھاریاں میں احمدیہ مسجد اور امیر جماعت کے گھر سے کلمہ مٹایا گیا 26 جولائی : چک 164 جنوبی ضلع سرگودھا میں پانچ احدیوں کی گرفتاری ہوئی 2 اگست : ڈاکٹر عبدالقدیر جدران صاحب ضلع نواب شاہ کی شہادت 3 اگست خلیج کے بحران اور عالم اسلام کے مسائل کے حل کے لئے خصوصی دعاؤں کی تحریک 11 تا 13 اگست: جلسہ سالانہ برطانیہ۔اس جوہلی جلسہ میں شرکت کے لئے کئی حکومتوں نے نمائندے بھجوائے۔120 ممالک کے پرچم لہرائے گئے۔64 ممالک سے 14 ہزار احباب تشریف لائے۔6 رزبانوں میں کارروائی کا ترجمہ ہوا۔حضرت مولوی محمد حسین صاحب صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو خاص طور پر مدعو کیا گیا تھا۔حضور نے خطابات فرمائے۔دوسرے دن کی تقریر میں حضور نے بتایا کہ گزشتہ سالوں میں 1308 رنئی جماعتیں قائم ہوئیں۔211 مساجد خدا کے حضور پیش کرنے کی توفیق ملی۔201 ربنی بنائی مساجد میں۔1984 تا1989ء پاکستان میں احمدیوں پر مقدمات کی تفصیل مسلمان ظاہر کرنے پر 151 کلمہ کا بیج لگانے پر کلمہ لکھنے کے جرم میں 364 اذان اور نماز کے جرم میں تقسیم لٹریچر 226 مباہلہ کا پمفلٹ تقسیم کرنے پر السلام علیکم کہنے پر 48 599 178 170 ان 5 رسالوں میں 118 / مساجد سے کلمہ مٹایا گیا۔19 مساجد سر بمہر کر دی گئیں۔9 مساجد گرائی گئیں۔18 / مساجد کو آگ لگائی گئی۔25 احمدی شہید ہوئے۔19 / احمدیوں کی قبریں اکھیڑی گئیں 12 /اگست کو افریقہ اور ہندوستان کے لئے پانچ کروڑ روپے کی مالی تحریک۔پاکستان کے حالات جلد تر تبدیل ہونے کے لئے دعا کی تریک