سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 856 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 856

856 8 جون: جماعت کے صد سالہ جشن تشکر کے سلسلہ میں حکومت سیرالیون نے یادگاری ٹکٹ جاری کیا 12 جون : دار الذکر لاہور میں پولیس نے کلمہ طیبہ پر کٹڑی کے تختے لگادئیے 14 جون: حضور کینیڈا کے دورہ پر تشریف لے گئے 15 جون : چونڈہ (سیالکوٹ) میں ایک احمدی کے مکان سے کلمہ مٹایا گیا 16 جون : حضور کی کتاب Murder in the Name of Allah کی تقریب رونمائی کینیڈا میں ہوئی جس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔حضور نے اس تقریب میں اسلام اور امن عالم کے موضوع پر خطاب فرمایا ای روز حضور نے صد سالہ جشن تشکر کے سلسلہ میں ایک عشائیہ سے خطاب فرمایا 17 تا 18 جون : جلسہ سالانہ کینیڈا پر حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطاب کے علاوہ لجنہ سے بھی خطاب فرمایا۔حاضری 2000 را فراد 21 جون : سرگودھا کے ایک احمدی کو قرآنی آیات لکھنے پر دو سال قید کی سزا ہوئی 23 جون : مردان میں چار احمدیوں کو گرفتار کیا گیا 23 تا 25 جون: جلسہ سالانہ امریکہ منعقد ہوا۔حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطاب فرمایا 24 جون کو لجنہ سے خطاب فرمایا 30 جون : حضور نے سان فرانسسکو (امریکہ) میں احمد یہ مشن کا افتتاح فرمایا احمد پیشن 3 تا 6 جولائی: حضور کا دورہ گوئٹے مالا کسی بھی خلیفہ اسیح کا اس خطے کا یہ پہلا دورہ تھا 3 جولائی: حضور نے گوئٹے مالا کی پہلی مسجد بیت الاول کا افتتاح فرمایا۔اس کے اور مشن ہاؤس کی تعمیر کے تمام اخراجات چوہدری محمد الیاس صاحب آف کینیڈا نے اسیران ساہیوال کی طرف سے ادا کئے۔اس کے بعد حضور نے پریس کانفرنس سے خطاب فرمایا۔اسی روز شام کو حضور کے اعزازہ میں ایک خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی معزز شخصیات نے شرکت کی 4 جولائی: حضور انٹنگو ا ( Antigua) تشریف لے گئے اور شام کو صدر مملکت سے ملاقات کی۔اسی