سلسلہ احمدیہ — Page 835
جماعت کا قیام عمل میں آیا 835 6 تا 7 جولائی: مجلس انصار اللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع پر حضور کا اختتامی خطاب 12 جولائی نستعلیق کتابت کے کمپیوٹر کے لئے کمپوزنگ کے ماہرین کو وقف کی تحریک 13 جولائی: لجنہ اماء اللہ برطانیہ نے میراتھن واک کروائی۔300 سے زائد حاضری اور حضور کا شام کو لجنہ سے خطاب 29 جولائی : پٹوں عاقل ضلع سکھر میں چوہدری محمود احمد صاحب کی شہادت 10 اگست: قریشی محمد اسلم صاحب ( مربی سلسلہ ) کی ٹرینیڈاڈ میں شہادت 12 اگست: دو افراد پر مشتمل واقفین عارضی کا پہلا وفد لندن سے آئرلینڈ کے لئے روانہ ہوا جنہوں نے ڈبلن اور گالوے میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے دورے کئے جس کے نتیجہ میں کئی اخبارات میں انٹرویو شائع ہوئے 15 اگست: برطانیہ میں طالبات کی Summer کلاس سے حضور کا خطاب 22 تا 24 اگست: دوسرا یورپین سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا۔اس موقع پر پہلی بار خیمے نصب کئے گئے 29 اگست: بیلجیم میں مشن ہاؤس کی عمارت خریدی گئی یکم رستمبر : حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی وفات 11 ستمبر تا 15 اکتوبر : حضور گادورہ یورپ 11 ستمبر : حضور بیلجیم تشریف لے گئے 13 ستمبر : حضور نے بیت النورین سپیٹ (ہالینڈ) کا افتتاح فرمایا 14 ستمبر : حضور نے ہالینڈ میں ایک پریس کا نفرنس سے خطاب فرمایا اور دی ہیگ تشریف لے گئے 15 ستمبر : حضور نے تیجیم کے مشن ہاؤس بیت السلام کا افتتاح فرمایا 17 ستمبر : حضور نے کولون میں مسجد بیت النصر کا افتتاح فرمایا