سلسلہ احمدیہ — Page 902
902 23 مارچ : قادیان میں مجلس خدام الاحمدیہ کے دفتر ایوان طاہر کا افتتاح صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلی قادیان اور منسٹر آف پنجاب تعلقات عامہ نے کیا 23 مارچ : مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کی طرف سے طاہر ہومیو پیتھک کلینک اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام ہوا 24 مارچ : خطبہ الہامیہ کے 100 رسال پورے ہونے کے حوالہ سے خطبہ جمعہ میں تفصیلی ذکر 2 تا 4 اپریل: کرنال ہریانہ (انڈیا) میں تربیتی کیمپ اور پہلا سالانہ اجتماع 15 اپریل: مسجد بیت العزیز Riedstadt (جرمنی) کی تعمیر کے لئے پلاٹ خریدا گیا 15 اپریل لدھیانہ (بھارت) میں مکرم مولانا عبد الرحیم صاحب کی شہادت 21 تا 23 اپریل : جلسہ سالانہ ہالینڈ میں حضور کی شرکت۔اختتامی خطاب میں حضور نے ایک بڑی مسجد تعمیر کرنے کی تحریک فرمائی۔مجموعی حاضری 1160 تھی 129 اپریل: خانا میں تبلیغ سینٹر کا افتتاح 5 تا 7 مئی : جرمنی میں اطفال الاحمدیہ کی پہلی سپورٹس ریلی کا انعقاد 20 مئی میشوار صو بہ کشمیر میں احمدیہ مسجد کا سنگ بنیاد 24 مئی: ری پبلک آف آئس لینڈ میں احمدیت کی اشاعت کے لئے لندن سے ایک وفد روانہ ہوا 2 تا 4 جون : جلسہ سالانہ تیمیم پر حضور کے خطابات 5 جون : جرمنی میں سو مساجد کی سکیم کے تحت حضور نے پہلی مسجد کا معائنہ فرمایا 8 جون: چوہدری عبد اللطیف صاحب اٹھوال کی چک بیورو( شیخو پورہ) میں شہادت 20 جون تا 11 جولائی: حضور نے انڈونیشیا کا دورہ فرمایا۔کسی بھی خلیفہ اسیح کا انڈونیشیا کا یہ پہلا دورہ تھا 21 جون : انڈونیشیا کی نیشنل اسمبلی کے چیئر مین جناب امین الرئیس صاحب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات 21 جون : مجلس عاملہ انڈونیشیا کی حضور کے ساتھ میٹنگ۔حضور رحمہ اللہ نے اس میٹنگ میں فرمایا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ (جماعت کی) نئی صدی کے اختتام سے قبل انڈونیشیا سب سے بڑا