سلسلہ احمدیہ — Page 903
903 احمدی مسلم ملک ہوگا۔انشاء اللہ۔24 جون : حضور نے Gadjah Mada University کی دعوت پر ایک انٹرنیشنل سیمینار سے خطاب فرمایا 25 جون : حضور Cirebon تشریف لے گئے جہاں ایک عمارت مبارک بال کا افتتاح فرمایا۔اس کے بعد Manislor تشریف لے گئے 26 جون : حضور نے Wanasigra میں SMU ہائی سکول اور الواحد بلڈنگ کا سنگ بنیادرکھا 28 جون: صدارتی محل میں صدر مملکت انڈونیشیا مکرم عبد الرحمان واحد صاحب سے ملاقات ہوئی۔بعد ازاں صدارتی محل کے پریس روم میں پریس کانفرنس ہوئی 29 جون : حضور کو Indonesian Muslim Interfaith Dialouge کے تحت ایک پروگرام میں خطاب کرنے کی دعوت دی گئی۔حضور رحمہ اللہ نے Islam and the" Prospect of Muslim Revival; Considering Existential "Problems in the 21st Century کے موضوع پر خطاب فرمایا۔خطاب کے بعد حاضرین کے سوالات کے جوابات دیئے گئے 7 30 جون تا 2 جولائی جلسہ سالانہ انڈونیشیا پر حضور کے خطابات اجتماعی بیعت 16 ہزار 707 را فراد کی جلسہ میں شرکت 2 جولائی: انڈونیشیا جیسا خلوص و پیار اپنے اندر پیدا کرنے کی دوسرے ملکوں کو تحریک۔جماعت انڈونیشیا کو تحریک کہ انفاق فی سبیل اللہ میں مثال بنیں اور کوشش کریں کہ آئندہ 25 رسال میں جماعت انڈونیشیا 2 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ ہو جائے 4 جولائی: ہاڑانگ میں Sedona ہوٹل میں علاقہ کے معززین کے ساتھ ڈنر اور مجلس سوال و جواب ہوئی۔6 جولائی: ہومیو پیتھی کے حوالہ Sari Pan Pacific Hotel, Jakarta میں