سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 888 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 888

888 28 جولائی : چوتھی عالمی بیعت کی تقریب منعقد ہوئی۔حضور نے فرمایا کہ عالمی بیعت کے اختتام پر نعروں کی بجائے سجدہ شکر ادا کیا جائے گا۔حضور نے اختتامی خطاب سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر فرمایا 2 اگست: لالیاں ضلع جھنگ میں 12 احمدیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا 12 اگست: مولانا کرم الہی ظفر صاحب مربی سپین و پرتگال کی غرناطہ میں وفات 20 اگست تا 5 ستمبر : حضور کا دورہ یورپ 23 تا 25 اگست: جلسہ سالانہ جرمنی۔21 ہزار افراد کی شرکت۔حضور کے خطابات۔اختتامی خطاب حضور نے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر فرمایا۔جلسہ کی کارروائی کا 10 رزبانوں میں رواں ترجمہ ہوتا رہا 2 ستمبر : گول بازار ( ربوہ) کی مسجد المہدی میں بم دھماکہ ہوا۔13 افراد زخمی ہوئے 6 ستمبر : ایسوسی ایشن آف احمدی کمپیوٹر پروفیشنلز (AACP) کا پہلا کنونشن ہوا 6 تا 8 ستمبر : انصار اللہ برطانیہ کا 14 واں سالانہ اجتماع۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا 20 ستمبر : بددیانتی کے خلاف مستعد ہونے کی تحریک 20 تا 22 ستمبر : خدام الاحمدیہ برطانیہ کا 24 واں سالانہ اجتماع۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا۔28 ستمبر : بوسنیا میں باقاعدہ مشن کا قیام عمل میں آیا یکم اکتوبر : امیر جماعت یو کے مکرم آفتاب احمد خان صاحب کی وفات۔حضور نے حضرت مسیح موعود کا یہ الہام آپ پر چسپاں کیا ہمارا بھائی اس دنیا سے چل دیا 7 24 اکتوبر : حضور کا دورہ یورپ 17اکتوبر : حضور کی ہالینڈ آمد 18اکتوبر : حضور کی گوٹن برگ ( سویڈن ) اور پھر اوسلو (ناروے) میں آمد 10 اکتوبر : حضور کے اعزاز میں ناروے میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔اس کے شرکاء