سلسلہ احمدیہ — Page 889
889 ناروے کے چنیدہ اور اہم لوگ تھے 2 تا 3 نومبر لجنہ اماء اللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع۔1094 الجنات اور 791 ر ناصرات کی شمولیت۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا۔9 10 نومبر : جلسہ سالانہ فرانس میں حضور نے پہلی بار شرکت فرمائی اور افتتاحی اور اختتامی خطابات ارشاد فرمائے 8 نومبر: چک چٹھہ ضلع حافظ آباد میں میاں محمد صادق صاحب کی شہادت ہوئی 21 نومبر: ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی لندن میں وفات۔25 نومبر کو بہشتی مقبرہ (ربوہ) میں تدفین ہوئی۔حضور نے 22 رنومبر کے خطبہ میں ان کا ذکر خیر فرمایا 26 نومبر تا 5 دسمبر : حضور کا دورہ ڈنمارک اور سویڈن 27 نومبر : حضور کی کوپن ہیگن (ڈنمارک) آمد اور مجلس عرفان کا انعقاد 15 دسمبر لجنہ اماءاللہ ربوہ کے تحت ہومیو پیتھک کلینک کا اجراء۔اس کا باقاعدہ افتتاح 30 دسمبر کو ہوا 24 دسمبر : نیو یارک (امریکہ) میں اسلامی اصول کی فلاسفی کے سلسلہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد۔جماعت احمدیہ کے علاوہ پانچ مذاہب کے نمائندگان نے تقاریر کیں 26 تا 28 دسمبر: جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر لندن سے حضور کے افتتاحی اور اختتامی خطابات۔20 رممالک سے 5 ہزار سے زائد احمدیوں کی شرکت 27 دسمبر : مشرقی یورپ کے ممالک میں مساجد اور مراکز کے لئے 15 لاکھ ڈالر کی مالی تحریک دسمبر : اسلامی اصول کی فلاسفی" کے موضوع پر خلافت لائبریری ربوہ میں نمائش منعقد کی گئی یہ سال اسلامی اصول کی فلاسفی کی صد سالہ جوبلی کے طور پر منایا گیا۔دنیا بھر میں تقریبات ہوئیں۔اس کتاب کے 30 سے زائد زبانوں میں تراجم شائع ہوئے اس سال نیپال میں پہلا جلسہ پیشوایان مذاہب منعقد ہوا اس سال نار و تسکین زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ کی اشاعت ہوئی